Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ ریلی ایونٹ بلتستان سے چھلاس منتقل کرنے کی تیاری مکمل

شگر والو اپ لوگ انتہائی منظم رہے ایونٹ منعقد کرانے کے شرط کروڑوں کرایہ مختص کرنا اپ لوگوں کا حق ہے ورنہ اج تک اپ لوگوں کو مٹی کے دھول کے علاوہ کچھ نہیں ملا اپ لوگوں کو بلیک میل کرنے کے لیے یہ پروپگنڈا کیا جا رہا ہے عالمی معیار کا ایونٹ سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ جیب ریلی دیامر ڈویژن منتقل ہونے جا رہے ہیں دیامر میں اس طرح کے قدرتی عالمی معیار کا  ڈیزرٹ ہے ہی نہیں پچھلے سال سیکرٹری سیاحت نے  خود اختتامی پروگرام کے موقع پر شگر فورٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا اس ایونٹ پر 95 کروڑ سے زائد خرچہ ہوا ہے کیا ان 95 کروڑ میں سے زمین کے مالک شگر والوں کو 95 ہزار بھی ملا نہیں نہیں ہرگز نہیں  اس سال اپ لوگ 25 سے 30 کروڑ روپے کرایہ کا تقاضا کرے اگر نہیں ملا تو ایوانٹ کو دیامر کیا کوہستان بھی لے جائے کسی کو کوئی اعتراض نہیں یہ لوگ دیامر دیامر کہہ کر مفت میں ایونٹ کرانا چاہتا ہے تین دن یہ ایونٹ کرنے کے لیے 20 25 ہزار سے زائد کنال زمینوں کو کسی کام میں لائے بغیر ویزان چھوڑ کے رکھنا کہاں کی دانشمندی ہے ڈسٹرکٹ شگر کے ضلعی انتظامیہ اگر ایونٹ کرانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو شگر کے عوام کی جائز مطالبات کو حل کریں نہیں تو اس ایونٹ کو جہاں بھی منتقل کر شیگر کے عوام کا کیا نقصان ہوگا اگر نقصان ہوگا تو اس ایونٹ کے نام پر کروڑوں کھانے والے بڑے بڑے افسران کا ہوگا شگر والوں کو تو سجدہ شکرانہ ادا کرنا چاہیے۔

Post a Comment

0 Comments