Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

چھومک پل کی خوبصورت نظارے اور مکمل معلومات

 انسان کی

چھومک پل کی خوبصورت نظارے اور مکمل معلومات

فطرت ہے جب مختلف قسم کی دشواریاں لائف میں آجاتی ہے تو انسان کا سکون کھو جاتا ہے۔اس کو دل کہیں نہیں لگتا ایسے میں انسان کو کھانے سے بھی زیادہ جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہے سکون ۔سکون کی تلاش میں جب انسان نکل جاتا ہے تو اسے وہ جگہ اچھا لگتا ہے جہاں کوئی شور نہ ہو سنان ہو  یہ سب باتیں اس لیے بتایا تاکہ آپ کو تپہ چلے کہ جس جگہ کا میں تو فوٹو ابلوڈ کیا ہے یہ کوئی بیرون ملک کی تصویر نہیں بلکہ پاکستان کا سب سے خوبصورت سکردو شہر کے ایک چھوٹا سا گاؤں جس کو چھومک کہا کاتا ہے کے پاس ہی دریاۓ سندھ کے اوپر سے چڑھتا ہوا پل چھومک پل کے نام سے مشہور ہے یہاں سے لیگئی ہے۔

کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اس جگہ پر آ کر لوگ سکون محسوس کرتا ہے

چھومک پل کی خوبصورت نظارے اور مکمل معلومات

چونکہ دریا کے کنارے بیٹھ کرُسردُتازہُہواُمیں رہنا ہی ایک دلفریب منظر ہوتا ہے جوکہ ہر نارمل انسان کی خواہش ہو سکتی ہیں۔بلتستان میں مختلف مقامات ایسے ہیں جہاں جانے کے بعد واپس جانے کا دل ہی نہیں کرتا بلتستان کی خوبصورت مقامات کا سراس ہی اگر جائزہ کیا جاۓ تو شاید کم سے کمُایک ماہُلگے اتنی خوبصور ابشاریں پہاڑیں وادیاں اور قدرت کے اور بھی بہترین حیرانن کن نظارے ہیں۔

اس پل کے بننے سے پہلے یہاں آبادی نہیں تھا نہ یہاں رہنا ممکن تھا اس

چھومک پل کی خوبصورت نظارے اور مکمل معلومات

چھومک پل کی خوبصورت نظارے اور مکمل معلومات

چھومک پل کی خوبصورت نظارے اور مکمل معلومات

پل کے بننے کے بعد یہاں یونیوسٹی کی بھی تعمیرات کا کام شروع ہوا ہے اور یہ جگہ ایک سیاحتی مقام بن چکا ہے جسے دیکھ کر سیاحوں کا دل خوشی سے جھوم جاتا ہے اور یہاں پر بہت مطف اندوز ہوتے ہیں۔چونک یہاں بھی سرفہ رنگاہ کی طرح ہی سرد صحرا ہے جوکہ دریاۓ سندھ کے ہی بغل میں ہے۔اور اس کی ایک خوبصورتی یہ بھی ہے کہ کھرپوچو پہاڑی بھی اس پل کے قریب ہی ہے یعنی پل سے کھرپوچو کا نظارہ بھی بہترین طریقے سے ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ اس جگہ پر زیادہ تر ٹکٹاکر ویڈیو بنانے آتے رہتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments