بلتستان میں واقعی ایک چھوٹا سا خوبصورت گاؤں جس کو منٹھل کے نام
سے جانا جاتا ہے بہت ہی خوبصورت وادی ہے ۔یہاں کی ایک خوبصورتی یہ بھی ہے کہ صدپارہ جھیل کے بغل میں ہونے کی وجہ سے یہاں ہر جگہ ہریالی اور پانی ہی پانی ہے جس کی وجہ سے یہاں کے مقامی لوگ بھی یہاں پر جاکر پرسکون ماحول سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
0 Comments