کی حسن پورے پاکستان کے خوبصورت حسین جگہوں میں
سوفہرت آتے ہے اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ۔آج آپ کو اس حسین وادی کے ایک خوبصورت مقام کے بارے میں اگاہی دینے جارہا ہوں اس جگے کو سیاحوں کا پسندیدہ جگہ کہا جا سکتا ہے۔
تو جس مقام کی ہم بات کر رہے ہیں اس کو کھر پوچو کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس پہاڑی کے اوپر سے سکردو کانظارہ
بہت ہی پیارا لگتا ہے۔اس جگہ پہ جاتے وقت دشوار راستوں سے گزر کر تھک ہارُکر جب اس نظارے پر پہنچ جاتا ہے تو انسان کا دل سکون محسوس کرتا ہے۔
بہت ہی پیارا لگتا ہے۔اس جگہ پہ جاتے وقت دشوار راستوں سے گزر کر تھک ہارُکر جب اس نظارے پر پہنچ جاتا ہے تو انسان کا دل سکون محسوس کرتا ہے۔
کھرپوچو کے اوپر جو قدیمی عمارتیں موجود ہیں وہ قابل دید اور دلفریب ہیں۔چونکہ جب کھر پوچو کے دروازے سے اندر داخل ہوجاتا ہے تو یہاں سے ہی پرانے پر دادوں اور راجاوں کے دور کے بناۓ ہوۓ بڑے بڑے کچے عمارتیں اور دیواریں دیکھ کر عقل حیران رہ جاتے ہے۔
قدیم دور میں اور اس جگے پر جہاں تک پہنچتے پہنتے انسان چلنے میں دشواری محسوس کرتا ہے یہں پر بڑے بڑے دیواریں بناناشاید ہی کوئی جن کا کام لگے۔اس جگہ پرپہنچ کر ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے پرانے باب دادوں نے کتنے محنت کئے ہیں جوکہ آج کل کے دور میں مچمشینوں سے بھی کرنا مشکل ہو۔
کھرپوچو پہاڑی کے اوپر جو پرانے مسجد تھا اسکا بھی ریپرینگ کر کے خوبصورت طریقے سے بنایا جارہا ہے اور ہیاں پہاڑ کے اوپر سبز ہلالی پاکستانی پرچم لہرا رہا ہوتا ہے۔اس جگہ پر پہنچ کر سکردو کا جو نظارہ دیکھا جاتا ہے وہ بہت ہی دلچسپ اور قابل دید ہیں جوکہ تصویر سے واضح ہیں۔
0 Comments