Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

گوگل پر بلاگینگ کر کے پیسہ کمانے کا آسان طریقہ

گوگل پر بلاگینگ کر کے پیسہ کمانے کا آسان طریقہ
پچاس ہزار کی نوکری حاصل کرنے کے لیے چودہ سال پندرہ سال یا اٹھارہ سال پڑھنا پڑھے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ دس یا پندرہ منٹ کی ویڈیو دیکھ کرآپ آن لاٸن پیسہ کمانا سیکھ جاۓ۔کیا آپنے آن لاٸن پیسہ کمانے کو اتنا آسان سمجھا ہوا ہے تو آپ دنیا کے بےوقوف ترین انسان ہے۔
ایسا بلکی نہیں ہے اور یہ ایک کڑوی سچ ہے۔آن لاٸن پسیہ کمانے کا طریقہ آپکو بتاتا چلوں یہ آپ کو ملینیر بھی بنا سکتے ہیں لیکن آپ کو ٹاٸم دینا پڑتا ہے۔اور کیسے سیکھنا ہے وہ آپ کو بتاتا چلوں آپ یوٹیوب سے مکمل ویڈیو دیکھ کر بھی کر سکتے ہیں  اور مکمل آج کل کے دور میں بہت سارے سنٹر بھی ہے جن سے آپ مکمل رہنماٸی حاصل کر سکتے ہیں۔
آہستہ آہستہ سے آپ آگے بڑھتے جاٸیں گے اور آپ کی آرننگ بھی بڑھتا جاۓ گا جس سے آپ مکمل سیکھتے ہوۓ آگے بڑھ سکتا ہے۔جو لوگ آپ کو کہتا ہے راتوں رات چھکا لگ گیا وہ آگے چلے گٸے فاں نے یہ کیا اس نے ایسا کیا تو یہ سب کچھ باتیں بکواس ہے جب آپ خود سیکھ کے کرتے ہیں تو وہ کام کرنے میں بھی آپ کو آسانی ہوتا ہے اور کرنے میں مزہ بھی آتا ہے اور غلطی کا چانسس بھی کم ہوتا ہے۔
اور ایک بات یہ بھی زہن میں رہے ہم ایک ایک سمسٹر کے لیے لاھوں خرچ کر کے پڑھتے ہیں ایک نوکری کی حصول کے لیے جب آن لاٸن کام یا کوٸی بھی بزنس ہو تو ہم ایک گھنٹہ روزانہ سیکھنے کے لیے نہیں دے سکتا یہ ہماری سب سے بڑی بدبختی ہے۔
تو بلاگر کٸی ایسے ہیں جو یوٹیوبر اور فری لانسر سے زیادہ کماتاہے اور کیسے کماتا ہے یہ بھی آپ کو مکمل رہنماٸی ملے گی۔بلاگر پہ ایک نیا آٸیڈیا اور نیا طریقے سےکام کرکے کما سکتا ہے وہ بھی کاپی پیسٹ کر کے کوٸی پیچیدہ کام نہیں بس تھوڑا سیکھنے کی ضرورت ہے۔ تو یوٹیوب پر جتنے بھی لوگ ویڈیو بناتے ہیں ان کی آواز کاپیمیں لکھ کر آتا ہے وہی کاپی کر کے آپ بلاگ پہ لگا سکتے ہیں اس طرح آپ بلاگینگ سے اچھی ارننگ کر سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments