Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

امیر بننے کے پانچ اصول اور راستے

امیر بننے کے پانچ اصول اور راستے
ہر انسان امیر بننا چاہتا ہے ہر انسان اپنی زندگی اپنی حساب سے جینا چاہتا ہے۔اچھے گھر میں رہنا چاہتا ہے اچھی گاڑی اچھے کپڑے اور اسٹاٸل کے سب کچھ حاصل کرنا چاہتا ہے۔
ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کے پاس پیسہ ہو تاکہ لووگ اس کی عزت کرےاور اسے ویلیو دے اور آپ کو اس بات کا پتاہوناچاہیے کہ یہ سب کچھ آپ ایک ہی چیز سے حاصل کر سکتے ہیں۔آپ کی زندگی میں بہت سی چیزیں حاصل کرنے کے لیے ایک ہی چیز کا ہاتھ ہوتا ہےاور وہ ہے پیسہ۔
آج ہر انسان لگ بھگ اسی کوشش میں لگا ہوا ہے کہ زیاہ دے زیادہ پیسے کما سکے۔ہم اس جدید دور میں سوتے ہوۓ بھی پیسہ کمانا چاہتے ہیں۔کام نا بھی کرے تو بھی ہیسے اکاونٹ میں آتا رہے۔
کون کون سی ایس کام ہیں جن سے ہم زیادہ پیسہ کما سکیں۔
اس دنیا میں %99 پیسہ صرف %1 لوگوں کے پاس ہے۔ہم امیر بننا چاہتا ہے بڑا بزنس مین بننا چاہتے ہیںاور دنیا میں ننانوے فیصد لوگ دن رات ایک کرتے ہیں۔ناٸٹ شفٹ پہ کام کرتے ہیں۔دو سے تین طرح کے کام کرتے ہیں تاکہ وہ امیر بن سکیں۔لیکن اصل میں امیر بننے کے لیے جو کام کرنے ہوتے ہیں وہ دنیا کے صرف ایک فیصد لوگ ہی کر پاتے ہیں۔
اگر آپ میں کچھ کرنے کا جذبہ ہے۔کچھ بڑا کرنے کی لگن ہےتو آپ ایک فیصد لوگوں کے زمرے میں آتے ہیں تو یہ کام کریں۔اگر آپ ان کاموں کریں تو آپ کو دنیا کے کوٸی طاقت نہیں روک سکتا سواۓ آپ کے۔
جیسے ایک پودا اگانے کے لیے زمین میں بھیج بونا ہوتا ہے ٹھیک اسی طرح آپ کو زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے اپنے دماغ میں پوزیٹیوٹی کابھیج بھونا ہوتاہے۔آپ کو پہلے اپنا ماٸن سیٹ تبدیل کرنا ہوگا۔اپنی عادت بڑی لوگوں والا بنانا ہوگا۔اور آپ اپنے دماغ میں کوٸی نٸی کام شروع کرنے کے حوالے سے سوچنے لگیں تو آپ کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ مجھ سے نہیں ہوگا۔میں نہیں کر پایا تو لوگ کیا کہیں گے۔
کامیابی اور بڑے کام کرنے والے لوگ بہرتے ہوتے ہیں ،بےشرم ہوتے ہیں اور وہ کسی کی نہیں سنتے۔غریبی دماغ والے لوگ یہ کہتے ہیں کہ آج کے دور میں جی ہی لوں تو یہی بڑی بات ہے۔بڑے خواب نہیں دیکھتے اور لوگوں کے حساب سے چلتے ہیں اور زندگی کے ریز میں لوگوں سے دھکے کھاتے رہتے ہیں۔جبکہ بڑے دماغ والے بڑے کام کرنے والے لوگ اپنے گول سیٹ کر لیتے ہیں۔اور ایک بار جب گول سیٹ کر لیتے ہیں تو وہ کچھوے کی چال نہیں چلتےبلکہ گول سیٹ ہونے کے بوعد وہ چوکس ہو جاتے ہیں۔وہ الٹرا فوکس موڈ میں آجاتے ہیں۔الٹرا فوکس موڈ کا مطلب ہوتا ہے پھر چاہے کچھ بھی ہو جاۓوہ ڈسٹرکٹ نہیں ہوتے کتنے ہی اچھی مووی ہی کیوں آرہی ہو۔کتنے ہی موباٸل کے نوٹیفکیشن کیوں نہ آجاۓ وہموباٸل کو ساٸلنٹ پر لگا دیتے ہیں اور کچھ بھی چیک نہیں کرتے بلکہ صرف اور صرف اپنے کام پر دھیان دیتا ہے۔
ایسے لوگوں کے لیےکچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا۔یہ محنت کرتے ہے لگاتار کرتے ہیں اور کرتے جاتے ہیں جب تک اپنے گول کو حاصل نہیں کرلیتے۔آپ امیر کیسے بن سکتے یو پیسہ کیسےکما سکتے ہواس پر آنے سے پلے ہم زہنی طور پر کیسے تیار ہونا ہے اس پر بات کر رہے تھے۔کہ بھیج بونے سے پہلے آپ میں کیا کیا کوالٹی ہونی چاہیے۔جو بھی انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے اس میں یہ پانچ چیزیں ہونا چاہیے۔
ڈسپلنڈ
کونسسٹنسی
پیشنٹس
ایمپرومنٹس
صحیح فیصلے
پانچ ایسے راستے جن پر چل کر آپ امیر بن سکتے ہیں۔
طے آپ کو کرنا ہے کہ آپ کس راستے  پر چلنا چاہتے ہو۔
رونگ وے
یہ راستہ آپ کو جتنی جلدی اوپر لےجا سکتا ہے اتنی جلدی گرا بھی سکتا ہے۔اگر آپ پکڑے گٸےتو ساری زندگی برباد ہو جاٸیگی۔اس لیے اس راستے پر کسی کو بھی نہیں چلنا چاہیے۔چاہے کتنا ہی پیسہ کیوں نہ ہو۔ کیونکہ یہایک ایسا دھلدل ہے جو آپ کو لالچ دے کے کھینچ تو لیتی ہے مگر کبھی آپ اس سے نکل نہیں پاتے۔
ٹیلنٹ اور آرٹ
ٹیلنٹ اور آرٹ سے آپاتنے فیمس ہو سکتے ہے کہ آپ ایک پوسٹ لگانے کے لاکھوں روپیے لے سکتا ہے لیکن یہاں ٹیکٹوک ٹیلنٹ کی بات نہیں ہورہا بلکہ یونیک اور حقیقی ٹیلنٹ کی بات کررہا ہوں۔لیکن یہاں رسک بہت ہے اگر آپ فیمس ہوۓ تو بہت ٹاپ پر جاٶ گے یا پھر کچھ نہیں بن پاو گے۔
کوپریٹیو نوکری
یہ ایک اسا راستہ ہے جس سے شاید ہی کبھی آپ امیر بن پاو گے نوکری کر کےآپ نے دیکھا ہوگا کتنے لوگ امیر بنے ہیں بہت کم اس راستے پہ آپ امیر تب ہی بن سکتے ہیں جب آپ ہاٸی فروفاٸل نوکری پہ لگے یا آپ کا بیک گراونڈ میں ہاٸی پروفاٸل  لوگ ہوں۔بیس تیس سال کا ایکسپیرینس ہو۔اس راست میں آپ کی کامیابی آپ کے ہاتھ میں نہیں ہوتی۔
فاٸننشل اینویسٹمنٹ
ایسا راستہ تو آپ کو بہت ہیکم ملیں گے جو انسویسمنٹ کر کے امیر بنے ہیں۔انسمویسمنٹ کر کے آپ جلدی بہت پیسے کما سکتے ہیں لیکن رسک بھی اتنا ہوتا ہےاگر آپ کو تجربہ نہ ہو تو آپ اپنا کروڑوں ورپیے گنوا بھی سکتا ہے۔
کاروبار
آپ گوگل پہ جا کے سیچ کرو سو ایسے سو بندوں کو جو امیر رہا دو ہزار باٸیس میں آپ کے پاس جتنے بھی امیر لوگ آٸیں گے سب کاورباری لوگ ہی آٸیں گے۔نہ اس میں آپ کو کوٸی کرکٹر ملے گا نہ کوٸی آرٹسٹ اور نہ کوٸی نوکری کرنے والا ان میں سب کے سب بزنس مین میلیں گے۔کاوربار میں بہت سارے فاٸدے ہیں جتنا آپ اوپر جانا چاہو گےجا سکتے ہو۔جتنٕی گروتھ کرنا چاہو کر سکتے ہو۔جتنی آپ محنت کرتے ہو اتنا آپ کو ملتا ہے۔اس لیے آپ جلدی اور لانگ ٹرم امیر بنے رہنا چاہتے ہو تو اپنا ٹارٹ اپ شروع کریں۔کنے کا مبلب ہے کاروبار واحد ہی وہ کفیل ہے جس سے آپ امیر بن سکتا ہے اس میں وقت لگتا ہے لیکن پیسہ بڑھتا ہی جاتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments