عجیب ہے دنیا کی دستور اس دنیا میں ایسی ایسی کہانیاں انسانی زندگی میں ہوتا ہے کہ کبھی کبھی انسان کا زہن قبول کرنا بھی گوارا نہیں کرتا اس کو بس کوٸی لکھی ہوٸی کہانی لگتا ہے پر اس بندے کو ہی معلوم ہوتا ہے جس پر گزر چکا ہوتا ہے۔زندگی اللہ تعالی کی بہترین تحفہ ہے انسان کو انسان جینے نہیں دیتا۔اگر ہم کسی کی باتوں کو سنے بنا مثبت طریقے سے اللہ تعالی کا شکرگزار ہو کر اس کی نعمتوں کو بروے کار لاتے ہوے زندگی بسر کیں تو انسان ہنسی خوشی سے اچھی زندگی گزار سکتی ہیں۔ہم سے غلطی یہ ہوتا ہے کہ اگر ہم کسی کو چاہنے لگو تو اس کی ہر بات حدیث لگنے لگتا ہے حالانکہ حقیقت میں ایسا ہوتا نہیں ہے انسان کو ہمیشہ غلط فہمیاں ہی مار دیتی ہیں۔زندگی بہت خوبصورت ہے اگر جینے کے طریقیں جان جاۓ۔
زندگی خوشی سے جینے کے اہم نکات
خود پر پابندی لگانا
انسان کی پیداٸش جوکہ انسان کے ہاتھ میں نہیں قدرت کا کرشمہ ہے اور انسان پر موت جوکہ ہر انسان پر برحق ہے انسان کے بس میں نہیں لیکن سوچنے کا مقام یہ ہے کہ اس پیداٸس سے موت کے بیج راستے کو زندگی کہا جاتا ہے انسان کیسے گزارتا ہے اور کیسے گزارنا چاہیے؟
تو ہمیں معلوم ہوتا ہےاگر کامیابی کے یا اچھاٸی پہ جن لوگوں نے نام کماۓ ہیں ان کا مطالعہ کریں تو کہ انسان وہی کامیاب ہے جو زندگی کو بھی کچھ پابندیوں کے ساۓ میں گزارے۔
خوش رہنا
ہم اکثر خوش ہونے سے ڈرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے دماغ میں ایسے ہارمونز جنم پاتے ہیں جن سے ہم خوشی بھول جاتے ہیں ماہر نفسیات کہتے ہیں ہمیں ہر اس چھوٹی خوشیوں کو محسوس کر کے خوش ہونا چاہیے جن کو ہم نظر انداز کرتے ہیں۔حالانکہ اگر ہم ایک منٹ کے لیے سوچیں تو ہماری زندگی میں موجود ہریشانیاں گننے میں آٸیں گے لیکن خوشیاں اور اللہ تعالی کی نعمت گننے میں نہیں آتا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمیں دکھ سے زیادہ زندگی میں خوشیاں ہیں جن کو ہم نظرانداز کرتے ہیں۔
وقت کی اہمیت جاننا
ہم اکثر وقت سے پہلے اوقات سے زیادہ مانگتے ہیں۔کہنے کا مطلب پڑھنے لکھنے اور سیکھنے کے عمر میں ہم ایسے فضول چیزوں اور کاموںمیں وقت برباد کرتا ہے کہ وقت گزار جانے پر ہم ماتم کرتے ہیں حالانکہ اگر ہم ہر کام کو وقت کے حساب سے وقت کے ساتھ ساتھ انجام دیتا چلا جاٸیں تو ہمیں بعد نیں کوٸی مشکلات نہ ہو ایسا دنیا میں کم تر لوگ کرتے ہیں یہی وجہ ہے دنیا میں کامیاب لوگ بہت کم اور ناکام لوگ بہت ہی زیادہ ہے۔حالنکہ ہر انسان کو اللہ تعالہ نے الگ الگ خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہوا ہے جو ہمیں معلوم نہیں ہوتا نہ ہم معلعوم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
0 Comments