Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

سینک ویڈیو اپڈیٹ کریں اور پیسہ کماٸیں مکمل طریقہ جانیں

سینک ویڈیو اپڈیٹ کریں اور پیسہ کماٸیں مکمل طریقہ جانیں

تمام سینک یوزرز کو مبارک ہو  سینیک ویڈیو ایک بار پھر آ چکی ہے اور سب لوگوں کو ویڈیو دیکھنے کے پیسے دے رہی ہے۔جہاں پہ ہمیں پہلے سکے والا آپشن نظر آتا تھا کواٸن والا اب دوبارہ آچکا ہے۔
اگر آپ کواٸن والا جگے پر کلیک کریں گے تو آپ کو ڈیلی بیسس پہ ویڈیو دیکھنے کے کوٸن ملیں گے۔سینک ویڈیو کا لیٹسٹ ویرزن ڈاون لوڈ کرنے کے بود آپ کو  دوبارہ ارننگ کا آپشن آۓ گا۔
جس بندے کے پاس پہلے سے سینیک ویڈیو موجود ہے وہ پلے سٹور سے اپڈیٹ کر کے کما سکتے ہیں۔تو رہی بات کواٸن کہ اب کوأٸن کیسے ارن کرنا ہے یہ ہمارے زہن میں سوال بنتا ہے۔
سینک ویڈیو کو ڈیلی اوپن کرنا ہے۔جب بھی ڈیلی آپ اوپن کریں گے آپ کو کواٸن دٸے جاٸیں گے۔
ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ یہاں پر آپ ویڈیو دیکھ کر بھی کواٸن حاصل کر سکتے ہے۔ڈیلی 3600 کواٸن آپ ویڈیو دیکھ کے کما سکتا ہے۔
تیسرا آپشن ہیں آپ کو ایک بکس دیا گیا ہے جس پر کلیک کر کے آپ ہر دس منٹ میں کواٸن حاصل کر سکتے ہیں۔ہر دس منٹ کے بعد پچاس کواٸن آپ کو دٸے جاٸیں گے۔
اب ہم نے کوٸن حاصل کر لیا تو اس کو روپیے میں کیسے تبدیل کیا جاۓ؟
پہلے سینیک ویڈیو والوں کی جانب سے جو بھی کواٸن آپ ارننگ کرتا تھا وہ آٹو بیلنس میں آجاتا تھا وہاں سے آپ نکال سکتے تھے ٹھیک اسی طرح اب بھی اپڈیٹ کے بعد جو بھی آپ کے کواٸن ہوں گے وہ چوبیں گھنٹہ بعد دوبارہ آپ کے بلینس والا جگے پہ روپیے میں کنورٹ ہو جاٸیں گے۔
سینیک ویڈیو والوں نے کہا ہے کہ اب جب 2023 آ گیا ہے تو پہلے یہی والا فیوچر آگیا ہے۔اب مزید فیوچر لانچ کرنے والے ہیں۔اب آپ کو انواٸڈ کرنے کے بھی پیسے ملیں گے نٸے گیوچر میں اس کے بعد آپ کو انعامات بھی دٸے جاٸیں گے جیسے موٹر ساٸیکل،موباٸل فون اور کار وغیرہ۔
اس کے بعد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہاں مقابلے والا آپشن رلھ کر وہاں سے بھی آپ پیسہ کما سکتا ہے۔اگر آپ لوگوں نے سینیک سے پیسا کمانا ہے تو جلدی سے سینیک ویڈیو دوبارہ ڈاون لوڈ کریں اور پیسہ کماٸیں۔

Post a Comment

0 Comments