Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

زندگی اور محبت

زندگی اور محبت

زندگی سکون سے گزرنا اور خوشی سے گزرنا ہر کوٸی چاہتا ہے لیکن زندگی میں لمحہ بہ لمحہ آگے بڑھتے بڑھتے ہمیں یہ احساس ہونا شروع ہوتا ہے کہ زندگی جینا کوٸی آسان کام نہیں ۔ہر انسان کے سینے میں دل بستا ہے ہماری عادات اور ہماری رہن سہن سے دل وہی چیزیں اور احساسات کو محسوس کرنے لگتا ہے جس کا ہم اس دل کو کرنے پر مجبور کرتاہے۔کوٸی بھی انسان پیداٸشی سخت نہیں ہوتا اسے سخت بنانے میں ہمارا معاشرہ اور خودی کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے۔
جب ہم تھوڑا سنجیدہ ہونے کے عمر میں آتا ہے مطلب  بچپنے سے نکل کردنیاداری کے عالم میں آجاتے ہیں تب ہمیں محسوس  ہونا شروع ہو جاتا ہے کہ ہمیں آنے والے وقتوں میں زندگی میں کیسے کیسے سختیاں جھیلنیں ہوں گے۔
جب ہم جوانی کے عمر میں قدم رکھتے ہیں تو ہمیں پیار محبت خوبصورت اور اچھے چیزوں کی طلب ہونے لگتے ہیں اور ہمیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کل کاٸنات پورے معاشرے میں صرف اچھے لوگ ہی بستے ہیں۔
جہاں تک میں نے اپنج زندگی سے سیکھا ایسا کچھ نہیں ہے کچھ چیزیں ہمارٕی نصیب کے مطابق ہورہا ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ ہمیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں ۔جب ہم دل وجان سے کسی کو نہ چاہے تب تک ہمیں زندگی کا قدر نہیں ہوتا اور جب کوٸی ہمیں بڑا دکھ دے کر ہمیں چھوڑ کر جاتا ہے تب ہم سوچنے پر مجبور ہو جاتاہے ایسا کیوں ہوا یا کیوں کیا؟
محبت جس کے بارے میں ہر انسان کا  اپنا الگ الگ خیالات ہوتا ہے۔جیونمیں کبھی بھی آپ اس شخص کے دکھ کو کبھی بھلا نہیں پاتا جس کو آپ نےخلوص اور سچے دل سےچاہاہو۔زندگی میں بہت سارے کوگ آتے جاتے ہیں لیکن کوٸی ایک مخصوص ایسا آپ کی زندگی میں آتے ہیں جسے دیکھ کر آپ کو ساری دنیا اس کے سامنے بیکار سا لگنے لگتا ہے وہی شخص آپ کی بربادی اور کامیابی کا کنجی ہے اور کازم نہیں دنٕیا میں ہر شخص اسی حالات سے گزرے پر سچ یہی ہے کہ ہماری سب سے خاص چیز ہی ہمیار کمزوری ہے۔
جب کوٸی ہمارا دل توڑ کر جاتا ہے دیکھاوے کے لیے ہم بڑی بڑی بتیں کرتے ہیں پے حقیقت میں اسی کے لیے چھپ چھپ کر رو رہا ہوتا ہے۔انسان کی زندگی میں سب سے بڑی رکاوٹ اس کے محبوبکی جداٸی کا خوف اور درد ہوتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments