Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

محبت کیا ہے؟،انسان کو محبت کیوں ہوتی ہے؟

محبت کیا ہے؟،انسان کو محبت کیوں ہوتی ہے؟
آج کل کے محبتوں میں محبت کے م کا بھی حق ادا نہیں ہوتا پر لوگ بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں۔محبت ایسی چیز ہے جس کو محسوس کیا جاتا ہے۔محبت خواہشات کا نام نہیں بلکہ کسی کے ہونے والی تکلیفات کو بنا دیکھے محسوس کیا جانا محبت کا ایک مشق ہے۔
یہ بات بھی سچ ہے کہ لوگ محبت کرنے والوں کو برا سمجھتے ہیں چونکہ آج کل خواہشات کے تکمیل اور ضرورت پورا کرنے کو محبت کا نا دیا جاتا ہے۔اس چیز کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے معاشرے کا ہر فرد اپنے حصے کا کردار ادا کریں اور ایک خوشگوار معاشرہ تشکیل دینے کا بھرپور کوشش کریں۔
محبت ایک لڑکا اور لڑکی کے بات کرنا یا چاہنے کا نام نہیں ہے یہ تو ایک قدرتی فعل ہے کہ انسان کو ہر خوبصورت چیز پسند آجاتا ہے اور ہر بندے کا یا فرد کا پشند الگ الگ ہوتا ہے۔ہمیں حقیقی محبت کے معنوں کو جان کر معاشرے میں سچی باتوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے جوکہ آج کل نہ ہونے کے برابر ہے۔
کسی کو پھول دینا یا کسی کو موباٸیل دینا محبت نہیں وہ ایک خواہش ہیں آتا ہے اگر آپ اپنی پسند کے کسی کو کوٸی موباٸل،لیپٹاپ یا کچھ اور چیز تحفہ دیتے ہیں تو ایک خواہش ہے جو آپ سے کوٸی ڈیمانڈ کرتا ہے یا آپ ایسے ہی دیتے ہیں۔سچی اور روح کو سکون دینے والی محبت یہ ہے کہ آپ کسی کا مجبوری حل کریں کسی غریب کی دیکھ بھال کریں اسکا خیال رکھیں اور اسے پتا بھی نہ چلے۔
اللہ تعالی سے دعا گو ہے کہ ہم سب کو توفیق دیں کہ ہم کسی سے ایسے محبت بنا مطلب کی کریں کہ ہمارے روح کو تسکین ملے۔محبت کو اگر سمجھا جاۓ تو یہ ایک ایسا جزبہ ہے جو انسان کے موت تک اس کے ساتھ ہوتا ہے کسی نہ کسی طریقے سے کسی کی محبت میں مبتلا رہتا ہے۔
انسان کو محبت کیوں ہوتی ہے؟
محبت کہنے کو ایک لفظ لیک ن تشریح کرو تو یہ کل کاٸنات ہے۔کیونکہ دنیا کا ہر رشتہ ہر رنگ اور ہر پہلو بنیادی طور پر محبت سے وابستہ ہے۔محبت کو خالق کاٸنات نے ہمارے اندر ایسے ڈھال دیا ہے کہ ہماری زندگی ختم ہونے تک یہ جذبہ ہمارے سینے میں موجود رہتا ہے۔
جب کوٸی انسان کسی کی محبت میں مبتلا ہوتا ہے تو اسکی زندگی میں تبدیلی ضرور آتی ہے۔اگر ہم کسی کی محبت میں مبتلا ہوتا ہے تو ہم اپنے آپ کو اس کے حساب سے سمجھنے اور اسکی حساب سے زندگی گزارنے لگتا ہے۔جب ہم کو کسی سے محبت ہوتا ہے تو ہم اسکی تابع ہوتا ہے اور اسکی خامیوں میں بھی اچھاٸی ڈھونڈنے لگتا ہے اپنی انا کو ختم کر دیتے ہیں اور یہ غلامی نہیں ہوتی۔۔جب ہم کسی سے محبت کرتا ہے تو اپنی دماغ میں تبدیلی محسوس کرتے ہیں خوش رہنے لگتا ہے ۔وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ اپنے دماغ میں ایسے احساسات پیدا کرتے ہیں جوکہ ہماری دماغ کے لیے فاٸدہ مند ہے۔

Post a Comment

0 Comments