رکاوٹوں کو توڑنا اور پڑوسی ملک کے فنکار کی تعریف کرنا کافی مشکل لگتا ہے لیکن بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کا ہانیہ عامر پر تعریفیں جذبہ خیر سگالی کا ثبوت ہے۔
بھارتی اداکارہ اپنے بولڈ اور خوبصورت انداز بیان کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ میرے ہمسفر اداکار کی توجہ حاصل نہیں کر پا رہی ہیں۔
0 Comments