Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

فٹبال سمی فائنل میں شاہین ریڈ نے الڈینگ کو ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔ In the Football SIMI final, Shaheen Red defeated Olding and reached the final.

فٹبال سمی فائنل میں شاہین ریڈ نے الڈینگ کو ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔ In the Football SIMI final, Shaheen Red defeated Olding and reached the final.

بلتستان میں جوش وخروش میں پولو کے بعد کھیلےجانے والا کھیل فٹبال ہے۔چونکہ کرونا کی وبا کی وجہ سے اب تک شاہین گراونڈ میں فٹبال کا کوٸی بڑا ٹورنامنٹ منعقد نہیں کیا گیا تھا۔حال ہی میں ٹرپل اے والوں کی جانب سے منعقد کیا گیا فٹبال ٹورنامنٹ میں مختلف ڈسٹرکٹ اور رجرٹریٹ ٹیموں نے حصہ لیا جوکہ درج زیل ہیں۔
 شاہین ریڈ
الڈینگ گرین
الڈینگ ینگ
الڈینگ سنٹر
کتپناہ شان کلب
سندوس کلر 
گنگچھے کلب
ٹورنامنٹ کا تمام میچ دلچسپ رہا اور شیاقین فٹبال بہت لطف اندوز ہوۓ۔ان تمام ٹیموں میں سے جیتتے ہوۓ سمی فاٸنل کے لیے شاہین کلر،الڈینگ ینگ ،کنگچھے اور الڈنگ سنٹر نے کولیفاٸی کیا۔
دوسرے سمی فاٸنل میں شاہین کلر نے الڈینگ ینگ کو سنسناخیز مقابلے کے بعد پلینٹی میں شکست دے کر فاٸنل
فٹبال سمی فائنل میں شاہین ریڈ نے الڈینگ کو ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔ In the Football SIMI final, Shaheen Red defeated Olding and reached the final.

کےلیے کوالٸفاٸی کیا۔

Post a Comment

0 Comments