ہر لڑکے کے دل میں ایک احساس ہوتا ہے ہے کہ لڑکیوں کو کیسے متاثر کیا جا سکے لیکن کچھ ایسے حرکات وہ کر جاتے ہیں کہ وہ متاثر کرنے کے بجاۓ دورکر رہے ہوتے ہیں اس لیے چند مثبت طریقے آپ کو بتاتا چلوں جس سے آپ کے چاہنے والے آپ سے متاثر ہوں۔
اکثر لڑکے لڑکیوں کو گور گور کر دیکھتا ہے اور اپنے ہاتھ اپنے بالوں میں گھماتے ہیں۔لڑکیوں کو یہ ناپسندیدہ فعل لگتا ہے۔اس کے بجاۓ ان کو دیکھنے کے بعد تھوڑا سا نظر انداز کریں تاکہ لڑکیاں آپ سے متاثر ہوں۔
ماہرین نفسیات کہتے ہیں اور سروے کے رپورٹ بھی یہی بتاتے ہیں کہ کلین شیو والوں کے مقابلے میں ہلکی دھاڑی لڑکیوں کو زیادہ متاثر کرتا ہے۔جب کسی لڑکی سے بات کریں تو انکی خوبیوں کو بڑھا چڑھا کے پیش نہ کی جاۓ بلکہ حقیقت پر مبنی تعریف کی جاۓ۔
لڑکیوں کی سامنے بہت زیادہ اپنی تعریفیں کر کے اپنی منہ میاں مٹھو نہ بنیں بلکہ خود کو نارمل شخص ظاہر کریں۔
کسی محفل میں لڑکیوں کی موجودگی میں صرف ان لڑکیوں کی طرف زیادہ دھیان نہ دیں بلکہ آٸی کنٹک سب کے ساتھ ساوی رکھیں۔
جب لڑکیاں کوٸی بات کرے تب ان کی اچھی باتوں کی تعریف کی جاۓ جس سے ان ے دل میں آپ کا مقام بڑھ جاتا ہے۔
فیلموں کی کاپی کر کے سٹاٸل کرنا لڑکیوں کو پسند نہیں کیونکہ لڑکیاں سنجیدہ لڑکوں کو اہمیت دیتی ہیں۔
کامیاب افراد جیسے ڑرسینگ اور انکی جیسے الفاظ کا چناو لڑکیوں کو بہت متاثر کرتے ہیں۔اکثر لڑکیوں کو کامیاب اور میچور افراد اچھی لگتی ہیں۔
لڑکیوں کی پاس بیٹھ کے بہت زیادہ بورینگ ار پریشانیوں والے گفتگو سے پرہیز کریں۔خوش مزاج لڑکے لڑکیوں کی فیورٹ ہیں۔ان چند باتوں پر عمل کر کے آپ کسی بھی لڑکی کو متاثر کر کے جیون ساتھ بنا سکتے ہیں اور ان باتوں کی اوپر عمل کرنے سے لڑکوں کی شخصیت میں بھی نکھار پیدا کیا جا سکتا ہے۔
0 Comments