Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

لاپتہ ہونے والے کوہ پیماوں ایمان کریم اور شریف سدپارہ کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع Search operation launched for missing climbers Iman Karim and Sharif Sadpara

لاپتہ ہونے والے کوہ پیماوں ایمان کریم اور شریف سدپارہ کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع Search operation launched for missing climbers Iman Karim and Sharif Sadpara
*لاپتہ ہونے والے کوہ پیماوں ایمان کریم اور شریف سدپارہ کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع*
 ڈپٹی کمشنر شگر نے کہا کہ لاپتہ کوہ پیماء شریف سدپارہ کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ آج ایک ہیلی کاپٹر مشن نے براڈ پیک کے اطراف میں اڑان بھری تاہم لاپتہ کوہ پیماء کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ دریں اثناء ڈپٹی
لاپتہ ہونے والے کوہ پیماوں ایمان کریم اور شریف سدپارہ کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع Search operation launched for missing climbers Iman Karim and Sharif Sadpara

کمشنر شگر نے بیس کیمپ میں 
وجود  دلاور سدپارہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور زمینی سرچ آپریشن سے متعلق گفت و شنید کی۔ ڈپٹی کمشنر شگر کیپٹن ریٹاٸرڈشہریار شیرازی کے مطابق شریف سدپارہ کے ساتھی کوہ پیماء دلاور سدپارہ اور دیگر کے حوصلے بلند ہیں اور وہ زمینی سرچ آپریشن کے بہتر نتائج کیلئے  پر عزم ہیں۔
لاپتہ ہونے والے کوہ پیماوں ایمان کریم اور شریف سدپارہ کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع Search operation launched for missing climbers Iman Karim and Sharif Sadpara

اس موقع پر دلاور سدپارہ نے ساتھی کوہ پیماء شریف سدپارہ کی تلاش کیلئے مالی معاونت پر وزیر اعلٰی گلگت بلتستان جناب خالد خورشید خان اور بلتستان انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔ دریں اثناء کمشنربلتستان ڈویژن شجاع عالم اور ڈپٹی کمشنر شگر نے شریف سدپارہ کی  رہائش گاہ پر  ان کے بھائی نثار سدپارہ سے ملاقات کی اور اس ناقابل تلافی حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اور لواحقین کو یقین دلایا کہ حکومت شریف سدپارہ کی تلاش کیلئے ہر ممکن مدد اور اقدامات کیے جائینگے

Post a Comment

0 Comments