کیا آپ جانتے ہیں دنیا کے بڑے بڑے کرپٹ لوگ اپنا پیسہ سویس بنک میں کیوں رکھتے ہیں یا پھرکیاآپ جانتے ہں اس زمین پرسب س زیادہ پرانی چیز کیا ہے؟
پہلا
یقینا آپ لوگ کسی نہ کسی مارٹ میں تو گٸے ہی ہوں گے اور وہاں پر جا کر آپ نے شاپنگ کارڈ بھی لی ہو گی اور اسمیں سامان رکھا ہوگا لیکن اب ٹینالوجی کے ساتھ ساتھ اب سوتھ کوریا میں دنیا کا سب سے پہلےویکٹریول شاپنگ سٹور کھل چکا ہے۔اس مارٹ میں بہت ہی ایڈوانس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیاہے۔اس مال کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ کو ادھر جا کر سامان اٹھانے کی ضرورت نہیں پڑے گی اس مال میں آپ کے سامنے اصل سامان کھنے کے بجاۓ صویریں لگاٸی گٸی ہیں۔جس پر کلک کرنے پر آپ کے اکاونڈ میں وہ چیزیں جممع ہوتی رہیں گی اور جب آپ اپنا مکمل سامان خرید چکے ہوںگے پھر آپ کو کاونٹر پر صرف اپنا اکونٹ نمبر بتانا ہوگا اور اسی وقت آپ کا سارا سامان آپ کے لیے حاضر ہو جاۓ گا۔اور آپ کو صرف اسی وقت بل دینا ہوگا پھر آپ کو اپنا سامان اٹھا کر جانا ہوگا۔
دنیا کے بڑے بڑے کرپٹ لوگ اپنا پیسہ سویسٹ بنک میں ہی کیوں رکھتے ہیں؟
دوسرا
یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگاکہ دنیا کا سب سے بڑا بینک سویس بنک ہی مانا جاتاہے۔بڑے بڑے چور اپنا پیسہ اس میں اس لیے رکھتا ہے کیونکہ سویس بنک کایہ قانن ہے کہ وہ کسی بھی بندےکا اکاونٹ کسی بھی دوسرے بندے کو نہیں بتاتا۔یہاں تک کہ سویس بنک میں کام کرنے والےکسی دوسرے فرد کو بھی پتا نہیں لگنے دیتے۔یہی وجہ ہے کہ بڑے بڑے چور اور کرپٹ لوگ اپنا پیسہ سویس بنک میں رکھتے ہیں۔
تیسرا
آج تک آپ نے بہت سی عجیب و غریب دیوریں دیکھی تو ہو گی لیکن جس دیوار کے بارٕے میں آج ہم بتانے والے ہے اس کے بارے میں آپ نے اپنی پوری زندگی میں نہیں سناہوگا۔گزشتہ سال بیلجم کےتاریخی چیست میں انسانی ہڈیوں سے بنی
گٸی دیوار دریافت کی گٸی ہے۔یہ سننے میں تو آپ کو بہت سا عجیب لگ رہا ہوگا لیکن میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دیوار ترتیب سے زیادہ تر ہڈیوں کی مظبوط ہڈیوں سے بناٸی گٸی ہے۔
چوتھا
جو سی میمنز ہتے ہیں یعنی ڈولفن وغیرہپانی نہیں پیتے۔آپ اب یہ سوچرہے ہوں گے پانی کے اندر رہتے ہون ہیں پیتے جی ہاں یہ پانی کے اندر رہتے ہوۓ بھی پانی نہیں پیتےکیونکہ جب بھی یہ اپنے خوراک کھاتے ہیں تو ان اس کے بعد جو ان کے پیٹ میں بریکنگ پاسسز ہوتے ہیں اسکے زریعے ان کے خوراک میں سے پانی نکل آتا ہےجوکہ ان کی ضرورت کو پورا کر دیتا ہے
پانچھواں
مرر ہاوس میں رہنے کا شوق زیادہ تر لوگوں کو ہوتاہے یہ ہاوس بہت ہی کم لوگ بناتے ہیں اگر کسی کو جنگلوں میں رہنے کا دل کرتا ہے تو وہ لوگ جنگل میں رہنے کے لیے مرر ہاوس بنانے لگتا ہے۔
0 Comments