Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

پانچ عادتیں جو لوگوں میں آپ کی اہمیت بڑھا دیتی ہیں Five habits that increase your importance in people

پنچ عادتیں جو لوگوں میں آپ کی اہمیت بڑھا دیتی ہیں Five habits that increase your importance in people
اگر آپ کو لگتا ہے لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے ہیں تو آپ کو پانچ عادتیں چھوڑ دینی چاہیے۔
لوگوں کو اچھابن کے دکھاناچھوڑ دیں
ایک کمپنی میں ایک لڑکا کام کرتا تھاجو ہارڈ ورک تھا لیکن اسکی تنخواہ دوسرے ملازمین سے تقریبا آدھی تھی۔لیکن یہ لڑکا ادھر کام کر رہا تھا یہ سوچ کہ وہاں پہ جو کا کر رہے ہیں وہ لوگ سوچیں گے کہ یہ کہ یہ کتنا اچھا انسان ہے جو اتنی زیادہ محنت کے باوجود تھوڑی سی سیلری پر کام کر رہا ہےاور یہ لوگ میری اور بھی زیادہ عزت کرینگے۔اسی بات کو سوچتے وہ دوسروں سے زیادہ محنت کرتا اوروسرے لوگوں کی نسبت زیادہ سے زیادہ کام کرنے کی کوشش کرتاتاکہ اسے اور بھی زیادہ عزت دی جاۓ۔
ایک دن دوسرے کپنی سے اس کو آفر آتا ہے سیلری ڈبل کر دینے کا لیکن وہ وہاں نہیں جاتا اسطرح کا کرتے بہت وقت گزر جاتا ہے اور اسے محسوس ہوتا ہے کہ اسکا تنخواہکم ہےوہ کمپنی والوں سے کہتا ہے میری سیلری کم ہے بڑھا دو تو کمپنی والے انکار کرتے ہیں پھر وہ یہ کمپنی چھوص کر وہاں جاتا ہے جہاں اسے ڈبل سیلری آفر ہوٸی تھی تو وہاں بھی اسکو رکھنے سے منع کرتے ہیں۔
لوگوں کو پیچھے چھوڑتے جاٸیں لیکن ان سےمقابلہ نہ کریں
ایک دفعہ ایک سکول کے اندر نویں کلاس کے ایک لڑک کاایڈمیشن ہوا تو سارے کلاس میں یہ افوا پھیلی ہوٸی تھی کہ نیا آنے والا لڑکاہمارے موجودہ ٹاپر کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے۔جب رزلٹ آیا توہوا بھی ایسےیونی نیا آنے والے لڑکے نے پرانے ٹاپر کو پیچھےچھوڑ دیا اور خود پہلے پوزیشن حاصل کی۔اب جو لڑکا پہلے فرسٹ آیا کرتا تھا اسےبڑی تکلیف ہوٸی کیونکہ پہلے تو وہ س نیا آنے والے لڑکے کا مذاق اڑایا کرتا تھالیکن اب اسے بہت برا لگتا تھا۔
اس کے بعد پرانا فرسٹ آنے والا لڑکا بہت زیادہ محنت شروع کر دیتا ہے۔وہ سارے کھیل کود بھی چھوڑ دیتا ہے اور اسیتگ ودو میں لگے رہتا ہے کہ کیسے نیا آنے والے لڑکے کوپیچھے چھوڑے۔اب جب دوبارہ رزلٹ آتا ہے توپرانا فرسٹ آنے والا لڑکا دوببارہ فرسٹ آجاتا ہے۔نٸے آنے والے لڑکے کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے۔اس کے بود پرانا فرسٹ آنے والا لڑکا اس نیۓ لڑکے کے پاس جاتا ہے اورکہتا ہے کہ ہاں بھاٸی تجھے پتا ہے اس دفعہ سب سے زیادہ نمبر میرا ہے۔جس پر نیا لڑکا تھوڑا لاعلمی سے جواب دیتا ہےکہ اچھا اچھا آپ کے ہیں مجھے نہیں پتا۔جس پر پرانا فرسٹ آنے والا لڑکا حیران ہوجاتا ہے اور کہتا ہے کہ تمہیں اتنا ہی نہیں پتا ہے کہ فرسٹ پوزیشن کس کی ہے اور سیکنڈ پہ کون آرہا ہے۔جس پر نیا لڑکا جواب دیتا ہے کہ نہیںمیں نے کبھی اتنا دھیان نہیں رکھا اور نا کبھی کسی سے مقابلہ کیا ہے۔میس سکول میں پڑھنے کے لیے آتا ہوں ناکہ مقابلہ بازی کےلیے میرا قصد یہاں سے کچھ سیکھ کے نکلنا ہے تاکہ اسے اگل زندگی میں کامیابیکے لیے ستعمال کر سکوں۔
اس بات کی فکر کرنا چھوڑ دیں کہ لوگ کیا سوچیں گے
وہ لوگ جہیں ہم کبھی اپنے گھر میں نہیس بلاٸیں انہیں ہم اپنی دماغ میں کیوں بلا لیتے ہیں؟
اب یہبات کہنے میں بڑی سادہ لگتی ہےلیکن آج جس طرح لوگ سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہیں۔اس بات پہ عمل کرنا بہت مشکل ہیں۔کیونکہ اکثر جب آپ سوشل میڈیا پہ کسیکی کوٸی اچھی تصویر ہی دیکھتا ہےتو اپنے بارے میں ایک دفعہ احساس کمتری آپ کے دماغ میں چلا آتا ہےاور جب آپ اپنی کوٸی چیز پوسٹ کرتے ہیں تو بھی سو دفعہ اس بات پہ غور کرتے ہیں کہ لوگوں کو اسے دیکھ کے کیا لگے گا؟
تو اپنی ہر بات کو لوگوں کی زہن سے جج کرنا برترین قسم کی غلامی ہے،آپ کیوں اپنی خوشی کو دوسرے لوگوں کی سوچ کے رحم و کرم پہ چھوڑیں گے؟
اپنے اور اگلے کے درمیان مشترک باتیں ڈھونڈیں
اگر آپ کو کوٸی بندہ اچچھا لگتا ہے اور آپاس کے ساتھ دوستی کرنا چاہتے ہے تو کوشش کریں اپنے اور اس کے ردرمیان موجود خوبیاں ڈھونڈیں اور ان کے بارے میںزیادہ بات کریں اس طرح قدرتی آپ کو اگلے بندے میں اپنی جھلک نظر آۓ گی۔اور وہ بندہ آپکو زیادہ اہمیت دے گا اورزیادہ پسند کرے گاکیونکہ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ ان لوگوں ے ساتھ تعلق بناۓجن کے عادات اور سوچ اس کے ساتھ ملتی ہو۔
کیونکہ اپنٕ جیسی طبیعت کے لوگوں سے مل کے ہمارا مزاج خوشگوار ہو جاتا ہے۔
اپنی باڈی لنگوٸچ کو بہتر بناٸیں
اگر آپ دوسرے لوگوں سے عزت اور توجہ چاہتے ہیں تو اپنے باڈی لنگوٸچ پہ توجہ دیں کیونکہ سب سے پہلی چیز جو لوگ آپ کے بارے میں محسوس کرتے ہیں وہ آپ کا اناز ہے آپکی باڈی لنگوٸچ ہیں۔آپ کی چلنے پھرنے اٹھنے بیٹھنے اور بات کرنے کا سٹاٸل ہے۔
آج کے دور میں جو چیز ظاہری طور پر اچھی نہ لگے لوگ اسے اندرونی طور پر دیکھنا پسند نہیں کرتے اگرچہ لوگوں کو ظاہری حالت سے جج کرنا غلط ہے لیکن یہی آج کی دور کی حقیقت ہے۔

Post a Comment

0 Comments