Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

برازیلین لڑکی بنی گلگت بلتستان کی بہو Boys from Baltistan bring a Brazilian girl to Skardu and marry her.

برازیلین لڑکی بنی گلگت بلتستان کی بہو Boys from Baltistan bring a Brazilian girl to Skardu and marry her.

بلتستان گنگچھے سےتعلق رکھنے والے لڑکے نے برازیلی لڑکی سے سکردو لا کر شادی کر لی۔

افراسیاب حسین میرپور یونیورسٹی آزاد کشمیر سے اپنی گرجیوٹ مکمل کرنے کے بعد ایم ایس کے لیے فل فنڈڈ سکالرشپ پر برازیل گٸے وہاں یونیورسٹی ان کا برازیلی لڑکی سے دوستی ہوٸی اور بات شادی تک پہنچ گٸی اور بن گٸی ایک خوبصورت جوڑا۔

گلگت بلتستان کے جوان بھی کسی سے کم نہیں چاہے وہ کھیل کا میدان ہو،پڑھاٸی ہو یا کچھ اور یہاں کے نوجوان بہت زیادہ ٹیلنٹڈ اور بہادر ہیں۔

امید کرتے ہیں بھاٸی اور بھابھی کا یہ یہ سفر صدا خوشیوں سے بھرپو گزرے آمین

Post a Comment

0 Comments