katpanah
kachura village
apar kachura
تصاویر کو دیکھ کر ہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بلتستان واقعی میں حسن کا مسکن ہے یہی وجہ ہے بلتستان اب دنیا بھر میں سیاحوں کا سب ے من پسند جگہ ہے۔اس خطے کے لوگ بھی اس جگے کی طرح خوبصورت شریف النفس اور سادے لوگ ہیں۔ایک بار جو یہاں آجاۓ وہ بلتستان کے حسن کے ساتھ ساتھ بلتستان کے لوگوں کے بھی دیوانے ہو جاے ہیں۔
0 Comments