حسن میں بلتستان جنت کا ٹکڑا ہے اس بات سے کوٸی انکار نہیں کر سکتا تو چند بلتستان کے خوبصورت وادیوں یا خوبصورت مقامات کو کمیرے کی مدد سے تصویر میں دکھایا گیا ہے جوکہ نہایت ہی لکش ہیں۔
میر حسن فوٹوگرافر کی لی ہوٸی کچھ خوبصورت والپپر یا ایسی خوبصورتی جو کمیرے کی مدد سے انسان کے دید کے قابل بنایا گیا دیکھیے۔
ان خوبصورت نظاروں کو دیکھنے کے بعد ہر انسان کی دل میں بلتستان کا رخ کرنے کی خواہش جنم لیتے ہیں۔چونکہ بلتستان حسن کا مسکن ہے اور پورے دنیا سے سیاہ یہاں کا رخ کرتے ہیں اور جو ایک بر یہاں آتے ہیں اسکو باربار یہاں آنے کا لت لگ جاتاہے۔
جو بھی بلتستان آتے ہیں اور یہاں کی خوبصورتی دیکھ کر جھوم اٹھتے ہیں یعنی ناچنے لگتا ہے۔یہاں کے لوگ بھی بہت خوش مزاج و امن پسند لوگ ہے۔یہی وجہ ہے جو بھی سیاہ یہاں پہنچتا ہے وہ یہاں کے لوگوں کی فین ہوجاتے ہیں۔
2 Comments
Great
ReplyDeleteThnks
ReplyDelete