Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

چہرے کو نرم و ملاٸم اور خوبصورت رکھنے کے اہم راز Important Secrets to Keep Your Face Soft and Beautiful

چہرے کو نرم و ملاٸ اور خوبصورت رکھنے کے اہم راز Important Secrets to Keep Your Face Soft and Beautiful
لڑکیوں کو رات کو سوتے وقت برا نکال کے سونا چاہیے اس کے بہت سی اچھی فاٸدے ہیں۔
آپ کو نیند اچھی آٸے گی۔
آپکا بلڈ سرکولیش بہتر رہے گا۔
آپ سانس اچھی طرح لے پاٸیں گے۔
آپ کو پسینہ کم ہوگا تو اس بات کا آپ نے خیال رکھنا ہے۔
چہرے کو نرم و ملاٸ اور خوبصورت رکھنے کے اہم راز Important Secrets to Keep Your Face Soft and Beautiful
مورننگ میں ہمیں سکول جانا پڑتا ہے،کالج جانا پڑتا  ہے یا آفس جانا پڑتا ہے اس وجہ سے ہمیں ورزش کرنے کا وقت نہیں ملتا۔تو آپ پانچ منٹ اپنے لیے نکال لیجیے گااور تھوڑی بہت ہاتھوں کی ورزش اور تھوڑی بہت پیروں کی ایکسرساٸز کریں۔ایسا کرنے سے آپ کا پورا دن اچھا رہے گا۔فرش محسوس ہوگا۔تو اپنے لیے پانچ منٹ نکال لیجیے۔
دو منٹ اپنے بالوں میں مساج کیجیے۔سکیپ مساج کرنے سے آپ کا بلڈ سرکولیشن امپرو ہوگا۔آپ کے بال گرنے کا عمل بھی کم ہوجاۓ گی اور آپ کا ہیر گروتھ بھی ہوگا۔
چہرے کو نرم و ملاٸ اور خوبصورت رکھنے کے اہم راز Important Secrets to Keep Your Face Soft and Beautiful
لڑکیوں کو زیادہ تر گرم پانی سے نہیں نہانا چاہیے۔زیادہ گرم پانی ہمارے جلد کے لیے اچھا نہیں ہوتا ہے یہ ہماری سکن کو ڈراٸی بنا دیتا ہے۔اگر آپ گرم پانی سے سر دھوٸیں گے تو آپ کی بال گرنے کی بھی مساٸل آسکتے ہیں۔اگر آپ نے نہانا ہے تو تھوڑا گرم پانی اور زیادہ ٹھنڈا پانی مکس کر کے نہاٸیں۔
چہرے کو نرم و ملاٸ اور خوبصورت رکھنے کے اہم راز Important Secrets to Keep Your Face Soft and Beautiful
نہاتے وقت ایک بار ضرورہمارٕی باڈی پہ سکرپ اپلاٸی کرنا چاہیے۔سکرپ اپلاٸی کرنے سے جتنی بھی آپ کی باڈی میں ڈیتھ سکین ہوگی وہ ریمو یا ختم ہا جاٸگی۔آپ کی جلد صحت مند رہے گی۔آپ کی جلد خوبصورت لگے گی۔فریش دیکھے گی اور اگرآپ کو سنٹینڈ کی پرابلم ہے تو باڈی سکرپ لرنے سے ختم ہا جاۓ گی۔اور اسے آپ چہرے پر بھی لگا سکتے ہیں تاکہ آپ کی چہرے کے مردہ خلیے مر جاٸیںس اور صحت مند خلیے فریش کام کرنے لگیں۔
چہرے کو نرم و ملاٸ اور خوبصورت رکھنے کے اہم راز Important Secrets to Keep Your Face Soft and Beautiful
اگر جلدی کو صحت مند رکھنا ہے تو سیکن کے روٹین آپ کو روزانہ فالو کرناچاہیے۔سیکن کے روٹین مں سب سے پہلے ٹونر استعمال کریں ٹونر استعمال کرنے سے آپکی جلد براٸٹ لگے گی۔اس کے بعد موشراٸزر کریم لگاٸیں اس کریم سے اپ کا جلد نرم و ملاٸم رہے گی اور آپ کی جلد صحت مند بھی رہے گی۔
اس کے بعد سن کریم لگاٸیں یہ آپ کو دھوپ سے بچاۓ گا اور آپ کی جلد جلنے سے بچ جاٸیں گے جس سے آپ کی جلد پر کوٸی داغ نمودار نہیں ہوگا۔
چہرے کو نرم و ملاٸ اور خوبصورت رکھنے کے اہم راز Important Secrets to Keep Your Face Soft and Beautiful
اگر آپ کی لیپس سارے سیزن ڈراٸی لگتی ہیں تو اس کے لیے ایک ہک ہے۔آپ کو لینی ہے تھوڑی چینی اس کو تھوڑا پیس لینی ہے اسکے بعد اس میں تھوڈا سا ہنی اور اسے ہم لپس پر اسطرح سے درف کریں گے۔بہت زور لگا کہ نہیں لگانا بلکہ آہستہ آہستہ اپنے ہنوٹوں پر لگانا ہے۔ایسا کرنے سے آپکا ہونٹ نرم رہے گی اور صحت مند رہے گی۔لپس پر جتنے بھی مردہ خلیے ہیں وہ نکل جاۓ گی۔تو یہ والی پروسس دو دن میں ایک بار ضرور فالو کیجیے۔اس سے آپ کی لپس بہت زیادہ گلابی گلابی لگیں گی۔

Post a Comment

0 Comments