Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

یہ دنیا دیکھاتی شہد ہے پلاتی زہر ہے The world sees honey as poison

یہ دنیا دیکھاتی شہد ہے پلاتی زہر ہے The world sees honey as poison
آسمان کو چھو لینے کے ارادے ضرور رکھیں پر کسی کو گرانے کے نہیں۔
آج کا درد کل ،کل آپ کی طاقت میں بدل جاۓ گا۔
جس سے جتنا قریبی رشتہ ہوگا اتنا ہی درد آپ کو اس شخص سے ملے گا۔
رشتے صرف خون کے نہیں بلکہ  احساس کے بھی ہوتے ہیں۔
مشکلات اس لٸے بھی آتی ہیں کہ آپ صبر و کر کرنا سیکھیں۔
خوبصورتی  چہرے کی نہیں زبان کی دیکھیں،زبان ہی ہے جس سے آپ کی پہچان ہوتی ہے۔
انسانوں کی کمی چیزیں پوری نہیں کر سکتیں،جتنا ہو سکے رشتوں کو بچاٸیے۔
فارغ انسان کا دماغ شیطان کا گھر ہے خود کو کسی اچھے کام میں مصروف رکھیں۔
کامیابی آپ کیمنتظر ہے لیکن اس کے لٸے محنت ضروری ہے۔
شیشہ اگر ٹوٹ جاۓ تو چہرہ دو ہی نظر آتے ہیں،اسی طرح اعتبار اگر ٹوٹ جاۓ تو شک کا بال آجاتا ہے۔
زمانے ی روش پر ضرور چلیں لیکن اپنے اصولوں کو کبھی ٹوٹنے نہ دیں۔
کم بولنا،کم ہنسنا،زیادہ سننے اور زیادہ طعنوں سے بہتر ہے۔
سیدھی بات اور سچی بات ہمیشہ کڑوی ہوتی ہے۔
زندگی میں کبھیکسی سے امیدیں وابستہ نہ کریں،جب امید ٹوٹتی ہے تو تکلیف اذیت میں بدل جاتی ہے۔
جب دو لوگ سچا پیار کرتے ہیں تو ان میں دو نشانیاں ہوتی ہیں۔
دونوں کی نیتیں کبھی نہیں بدلتی
کتنی ہی بڑی مصیبتیں آجاٸیں وہ ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑتے۔
خوشی اور غمی میں موجود لوگوں کو کبھی نہ بھولیں کیونکہ انہی لوگوں کی وجہ سے آپ سچے او جھوٹے میں فرق کر پاتے ہیں۔
کتنے تعجب کی بات ہے جب کہیں وفاداری کی کر ہوتا ہےتوہم انسان کتوں کی مثالیں دیتے ہیں۔ہم ایک محدود زندگی میں لامحدود منصوبوں پر عمل کرنا چاہتے ہیں اور یہیں سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
سسکی سے شروع ہو کر ہچکی پہ ختم ہونے والے مختصر سفر کو زندگی کہتے ہیں۔رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے کہنے کو تو سب ہی اپنے ہیں۔
یہ دنیا دیکھاتی شہد ہے پلاتی زہر ہے۔
غصے اور غلط فہمیوں سے ہی تعلق ٹوٹتے ہیں ،ورنہ گلے لگا کر کون کہتا ہے آج سے ہمارے درمیان کوٸی تعلق نہیں۔
مخلص رشتوں کو مجبوریوں میں ضاٸع نہ ہونے دو کیونکہ مجبوری تو خم ہو جاۓ گی لین رشتے دوبارہ نہیں جڑیں گے۔

Post a Comment

0 Comments