اکثر سوڈنٹس کو یہ پرابلم ہوتی ہیں کہ وہ بڑی محنت سے ایگزام کی تیاری کرتے ہیں،راتوں کو جاگ جاگ کر پڑھتے ہیں لیکن جب ایگزام حال میں بیٹھتے ہیں تو کچھ یاد نہیں آتا۔آج کچھ ایسے طریقوں کا بتاوں گاجن کیمدد سے جتنی بار آپ پڑھتے ہیںاتنا ہی ٹاٸم پڑھ کر آپ چیزوں کو زیادہ دیر تک یاد رکھ پاو گے۔
آپ کے لیے چیزوں کا یاد رکھنا آسان ہو جاۓ گا۔کسی بھی چیز کو حاصل کرنے کے تین کامن طریقے ہوتے ہیں۔
پڑھ کر
لکھ کر
سن کر
دیکھ کر
ہمارہ دماغ چیزوں کو تصویر کی صورت میں سیو کرتا ہے ۔بچوں کو جب جب الفابٹ سیکھاۓ جاتے ہیں تو اے فار ایپل کے ساتھ ایپل کی تصویر بھی بناۓ ہوتے ہیں۔کیونکہ تصویر دیکھ کر اس بچے کو وہ چیز زیادہ دیر تک یاد رہتا ہے۔
اگر آپ کوٸی کہانی کسی سے سنے یا کہیں سے پڑھ لیں اسکی نسبت اگر ہم کسی کہانکی پر بنی ہوٸی فلم دیکھیں گے تو ہمیں وہ کہانی اچھے سے سمجھ بھی آۓ گی اور زیادہ دیر تک یاد بھی ہے گی۔اس لیے آپ جو بھی یاد کرتے ہیں اس کو اپنی دماغ میں ایک تصوری کی شکل میں سٹور کرنے کی کوشش کریں۔
مینمونکس ٹیکنیک
یہ چیزوں کو یاد رکھنے کی ایک زبردست ٹیکنیک ہے۔اگر کچھ الفاظ ہے جو آپ کو یاد رکھنا مشکل ہو رہا ہےتو آپ ان الفاظ کے پہلے حروف کو لیں اور ان کے ساتھ کے نیا الفاظ بنا لیں مثلا اگر آپ نے کچھ گیموں کی نام یاد رکھنا ہے تو آپ ان سارے گیم کا پہلا حروف لیں اور ان سے ایک نیا الفاظ بنا لیں۔اب آپ اس الفاظ کو یاد رھیں گے تو گیموں کو آپ آسانی سے یاد رکھ سیکں گے۔
نظرثانی
ہماری میموری تین طرح کی ہوتی ہے
شعور
لاشعور
تحت شعور
جب بھیسی انفارمیشن کو یاد کرتا ہے یا پڑھتا ہے تو وہ ہماری شعور میں آتی ہے۔اور جب اسے ٹھیک سے یاد کر لیتا ہے تو وہ ہماری تحت شعور میں بیٹھ جاتی ہے اور اگر اسے ہم بار بار دوہراتے رہتے ہیں تووہ ہماری تحت شوعر میں بیٹھ جاتی ہے۔اس سے یہ بات سمجھ آتی ہے بار بار نظرثانی بہے اہم ہے۔
باربار دہرانا
جب آپ کوٸی ٹاپک پڑھتا ہے یا لپٹپ سے سنتا ہے تو سن لینے کے بعد آپ کتاب کو بند کر لیں اوراپنے زہن میں اس لیکچر دہرانے کی کوشش کریں کہ آپ نے کیا پڑھا یا سنا ہے۔کوشش کریں جو بھی آپ سمجھ ہے ہیں ان پواینٹ کو کسی پیپر پر لکھتے جاٸیں اس سے فاٸدہ یہ ہوگا کہ آپ کا دماغ تیار ہو جاۓ گا،ایٹیو ہو جاۓ گا۔اسے پتا چل جاۓ گا جب بھی آپ نے کوٸی چیز پڑھنی ہیں تو اسے باربار دہرانا بھی ہے۔
گروپ میں پڑھنا
دوستو سٹیڈی ہمیشہ گروپ میں کرنا چاہیے۔اگر آپ نے پڑھاٸی شروع کرنا ہے اور آپ نے سوچا ے کہ چار گھنٹے پڑھنا ہے یا چھے گھنٹے پڑھنا ہے تو اس کے دو طریقے ہیںپہلا کہ آپ اپنے سٹیڈی روم میں جاٸیں اور پڑھاٸی شروع کر دیں۔چار یار چھے گھنٹے کے بعد ہی وہاں سے اٹھیں۔زہن پر تجربہ کرنے والی ماہرین نے کہا ہے یہ بریقہ بہتر نہیں ہے۔ہم جسے بھی پڑھتے ہیں اسے یاد رکھنے کے لیے ہمارے دماغ کو بریک چاہیے ہوتاہے۔اس لیے بیسٹ طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک گھنٹےے کے لیے پڑھیں اور وقفہ لیں دس سے پندرہ منٹ کی۔تھوڑی تازہ ہوا کھاٸیں پھر دوبارہ پڑھیں آپ دیکھیں گے اس سے آپ کو بہتر نتیجہ ملیں گے۔
0 Comments