بیس ہزار سے زاٸد گانیں گانے والی لتا منگیشکر بانوےسال کی عمر میں دنیا سے چلی گٸی لیکن ان کے جاتے ہی ان کے زاتی زندگی کےراذوں سے پردے اٹھاۓ جا رہے ہیں۔
سب سے اہم سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ اتنی دولت کمانے کے باوجود انکی شادی نہ ہو سکی تھی لیکن اب ان کی دولت کا وارث کون بنیں گا یہ صرف انڈیامیں نہیں پاکستان میں بھی اس بات پر چیماوییاں شروع ہو گٸی ہیں کہ انکی دولت یا تو ان کے خاندان والوں کو ملے گی یا پھر چیرٹی میں چلے جاۓ گی یا اس دولت کا استعمال کیا ہوگا۔
کیا لتا جی نے کوٸی وصیت کی تھی اس بارے میں مختلف طرح کی اراہیں۔لیکن ایک اور اہم سوال جو اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا وہ واقعی انڈیا کے مہنگی ترین گلوکارہ تھی؟ان کے ماہنا آمدن کتنے تھی؟ کیا کوٸی پاکستانی سینگر اس کا تصور کر سکتا ہے کہ کتنا لتا جی نے کمایا تھا؟
اسی سال پہلے انہوں نے اپنے کیرٸر کو آغاز کرتے ہوۓ صرف پچس روپیے میں ماہانہ سے اپنی نوکری شروع کی تھی۔لیکن ستر کی دہاٸی میں جب انہوں نے سنگر کو رایٹی دلوانے کی جنگ شروع کی تو انہیں بھی گانوں کی راٸلٹی ملنے لگی تھی۔جس سے انکا بڑھاپا آرام سے گزرا۔لتا جی نے جیون بھر شادی نہیں کی البتہ اپنے بہن اور بھاٸوں کے بچوں پر اپنا سرمایہ خرچ کرتی رہی۔
انکا طرززندگی شاہانہ تھا۔فل کھول کر پیسہ خرچہ کرتی تھی۔لتا جی ماہانہ کتنا کماتی تھی اور اپنے پیچھے کتنے سو کروڑ چھوڑ کے گٸی ہیں اس بارے میں بتانے سے پہلے بتاتا چلوں کہ وہ انڈیا کےسب سے مہنگی سینگر نہیں رہی تھی انہوں نے جو بھی کمایا ان میں اس کو اسی سال لگ گٸے لیکن اس وقت انڈیا میں سب سے مہنگے ترین گلکار ہیں ان کے حوالے سے بتا دوں کہ ان کے پاس دولت کے کتنے اعمبار لگے ہوۓ ہیں۔
اس وقت انڈیا میں جو منگے ترین سینگر ہیں اور وہ کتنے سو کروڑ کے مالک ہیں تو سب سے پہلے یہ جان لیں کہ اس وقت انڈیا کے سب سے دولت میند سینگرشریا گوشال ہےجوایک سو پچاسی کروڑ روپیے کی مالک ہے۔وہ ایک گانے کا تیس لاکھ روپیے معاضہ وصول کرتی ہیں۔
اسکے بعد نا آتا ہے ہنی سنگ کا جن کے پاس اس وقت ایک سو اسی کروڑ روپیے کا بینک بیلنس ہے۔ہنی سینگ بھی ایک گانے کا تیس لاکھ روپیے چارلیتا ہے۔
دہ کینگ آف انڈین میوزک اے آر رمان پچانوے کروص کے مالک ہیں۔سینگر پریتم بھی نوے کروڑ روپے کا مالک ہے۔سنم نگم دن رات کی محنت سے نوے کروڑ روپے کا مالک بن چکا ہے۔
یہ انڈیا کے وہ مالدار سینگر ہیں جنہوں نےکرٸیر بنانے میں بہت زیادہ عرصہ نہیں لگایامگر انہوں نے دولت کے ڈھیر لگا دیۓ۔ان کے گانے بھی اتنے نہیں جتنے لتا جی گا چکے ہیں۔ان کے مابلے میں جب دیکھا جاۓ لتا جی نے کتنا کمایا ہےتو آپ کو اندازہ ہوگا لتا جی نے جو کمایا ہے وہ بھہ کچھ کم نہیں تھا۔
لتا جی نے تیرہ سال کی عمر میں پہلے گانے سے پچیس روپے کماۓ تھے۔سال کے دہاٸی میں وہ پانچ ہزار پے لیتی تھی ایک گانے کا اس دوران دیکھا جاۓ تو سب سےمہنگا ترین گلوکارہ تھی وہ۔بھارتی میڈیا نے مختلفرپورڈ کا حوالہ دیتے ہوۓ بتایا ہے کہ لتا جی کا ماہانہ آمدنی تقریبا چالیس لاکھ روپیے تھی جو انہیں گونوں کی راٸلٹی کی صورت میں ملتی تھی۔
میڈیا کے بعض رپورٹ میں لتامنگشیکر کے کل اثاثوں کی مالیت تین سو ساٹھ کروڑ روپیے بتاٸی جاتی ہےلیکن بعض رپوٹوں میں ای سو آٹھ سے ایک سو پانچ کروص کا بھی زکر ملتا ہے۔لیکن سب سے مستند راۓ یہی ہےکہ لتاجی نے پراپرٹی کافی بناٸی تھی جس کی مالیت کٸی سو کروڑ بنتی ہیں۔لتا جی نے افلاس زدہ زندگی گزارنے کے بعد اپنے گھر کے کفالت کی زمہ داری اٹھاٸی تھی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لتا منگیشکر کے پاسکاروں کا بھی بڑا کلیکشن تھا۔انہوں نے اپنے کریرٸر کے ابتدا میں شیونلیڈ خریدی تھی۔ان کے گراس میں ایک مرسڈیز گھاڑی کھڑی رہتی تھی۔مرسڈیز گانا گانے کے عوض تحفے میں ملی تھی۔
لتا منگیشکر ٢٨ ستمبر ١٩٢٩ کو وسطی ہندوستان کے شہر اندور میں پیدا ہوٸی تھی۔انکے والد پانڈیت دیناناتھ منگیشکر بھی گلوکار تھے۔وہ اپنے والد کے پانچ بچوں میں سب سے بڑی تھی۔بعد میں لتا کے چھوٹے بہین بھاٸیوں نےانکی پیروی کی اور موسیقی کے دنیا میں اپنا نام رکھا۔لتا منگیشکر کا فلمی میوزک کیریر نصف صدی سے زیادہ پر محیط تھا جس میں انہوں نے چھتیس ہندوستانی زبانوں میں تیس ہزار سے زیادہ گانے گاۓ ۔
یہ انیس سو چالیس کی دہاٸی کی بعد ہے تب فلموں میں گانے کی اتنی گنجاٸش نہیں تھی۔چانچہ لتا منگیزشکر نے خاندان کو چلانے کے لٸےاداکاری بھی شروع کر دی تھی۔چونکہ لتا جی نے شادی نہیں کی تھی اس لیے انکی آخری رسومات بھی انکے بھاٸی ہردی ناتھ منگیشکر نے ادا کی جس کے پیش نظر بھارتی میڈیا میں رنگ ظاہر کیا گیا ہے۔لتاجی کے بعد ان کے جاٸیداد کے اصل وارث ان کے یہی بھاٸی ہونگےتاہم اس حوالے سے کوٸی تصدیق سامنے نہیں نہ آ سکی اور نا ابھی تک لتا جی کی کوٸی وصیت سامنے آٸی ہے۔
0 Comments