بلتستان خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے وہی بلتستان کی باسیوں کی مثال منفرد بودوباش،رہن سہن اور خاص طور پرلباس پوری دنیا میں مشہور ہے۔
منفرد لباس،لبوں پر مسکراہٹیں منفرد اور دیومالاٸی مقامات پر وار ایسا لگتا ہےجیسے کسی افسانے کی کردار حقیقی زندگی میں آ گیے ہو۔سکردو کی طالبات میں تیزی سے مقسوش ہوتے ہوۓ روایتی لباس کو پھر سے زندہ کرنےکی تھان لی ہے۔
بلتستان کی جو ثقافت ہے وہ قیم ثقافت ہے اور یہ ختم ہوتا جارہا ہے اور اس ثقافت کو دوبارہ سےلنا چاہتے ہیں جس کے لیے طلب وطلبات کا جدوجہد تیزی سے جاری ہے جوکہ سوشل میڈیا اور دیگر ویب ساٸٹ پر دستیاب ہیں۔
طالبات کا کہنا ہے کی بلتستان کی روایتی لباس تیزی سے ناپیت ہورہا ہے اسے محفوظ کرنا وقت کی وہم ضرورت ہے۔اس لیے چاہتے ہیں کہ ایک بار پھر اپنی کلچر کو پھر سے زندہ کریں اسی لیے پیہن رکھا ہے۔طالبات کی جانب سے روایتی لباس کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش قابل ستاٸش ہے۔
بلتستان میں سردیوں کے موسم میں سر تأوڑ سردی سے بچنے کے لیے ہر گھر میں بخاری لگایا جاتا ہے اور سالہا سال جمع کٸے گٸے لکڑی اور بینس کی گوبر کو سکھا کر بخاری میں آگ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
بلستان کے کچھ گاٶں ایسے ہیں جہاں سردی کچھ زیادہ ہی ہوتی ہیں کیونکہ کٸی جگہوں پر پہاڑ کی وجہ سے دھوپ نہیں پڑتا اور کٸی جگہیں دریاۓ سندھ کے قریب ہونے کی وجہ سے سردی شدت اختیار کر لیتا ہے۔
اور دو دن تین گاٶں ایسا ہے جس کے ایک ساٸٹ پہ دریا اور دوسری ساٸٹ پہ جھیل جو بھی جمی ہوٸی ہے جس کی وجہ سے سردی ببہت زیادہ ہوتا ہے۔
0 Comments