Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

لوگ وقت سے پہلے بوڑھا کس وجہ سے ہوتے ہیں؟Why do people age prematurely?

لوگ وقت سے پہلے بوڑھا کس وجہ سے ہوتے ہیں؟Why do people age prematurely?

یکھاوے کی کوشش کبھی مت کرنا جب کمال کو پہنچو گے تو خود نظر آجاٶ گے۔بہت بدنصیب ہے وہ شخص جیسے دعا مانگنے کا بھی وقت نہیں ملتا۔کل کی پریشانی کے لیے اپنی آج کی خوشی خراب مت کریں ہ سکتا ہے کل وہ پریشانی ہی نہ آۓ۔
اعتبار روح کی طرح ہے ایک بار چلا جاۓ تو لوٹ کر کبھی واپس نہیں آتا۔جاہل سے بحث کرنا صرف ایک بات ثابت کرتا ہے کہ جاہل ایک نہیں بلکہ دو ہیں۔باپ کا بڑھاپا اولاد کو جوان کر دیتا ہے جبکہ باپ کی موت اولاد کو بوڑھا کر دی دیتی ہے۔
لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے ہیں حالانکہ بنانے والے نے بتایا ہے کہ دھوکہ ہے۔شخص بن کے نہیں شخصیت بن کے رہو کیونکہ تو خاک ہو جاتے ہیں لیکن شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔گھر تب تک نہیں ٹوٹتا جب تک فیصلہ بڑوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔جس گھر کا ہر کوٸی بڑا بننے لگے تب گھر ٹوٹنے میں کوٸی وقت نہیں لگتا۔
اگر نیتوں کا اثر چہروں پر نظر آنے لگتاتو معاشرے کا ہر فرد نقاب کرنے پر مجبور ہو جاتا۔جب تک تم  ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کے فیصلے کوٸی اور کرتا رہے گا۔اولاد کی وفا بڑھاپے میں پتہ چلتی ہے۔بہن کی وفا جوانی میں پتا چلتی ہے،بھاٸی کی شادی کے بعد میں پتا چلتی ہے،شوہر کی وفا بیوی کی بیماری میں پتہ چلتی ہے،دوست کی وفا مصیبت میں پتا چلتی ہے۔
بڑا بننٕ سے پہلے دوسروں کو بڑا بنا کر ان کے سامنے چھوٹا بن کر رہنا پڑتا ہے تب کہیں جا کر آپ کو بڑا بننے کا موقع ملتا ہے ہاں البتہ اس کے لیے بیشتر اوقات اپنے ضمیر کو بھی سلانا پڑتا ہے۔جو انسان آپ کو تب قبول کرے جب آپ بجھ رہے ہوں،تمام تر محبتوں کے مستحق ہے۔
نٸی بنیادیں وہیلوگ رکھ سکتے ہیں جو اس راز سے واقف ہوں کہ پانی بنیادیں کیوں بیٹھ گٸی تھی۔میں نے لوگوں کو نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق سیکھتے  دیکھا ہے نصیحت اکثر ایک کان سے داخل او دوسرے کان سے باہر نکل جاتے ہیں مگر ٹھوکر سیدھی دل پہ لگتا ہے۔
جب آپ محبت نام کا کٹورا لے کر کسی کے پیچھے نکلتا ہے تو آپ کو کٸی چیزوں کی قربانی دینا پڑتی ہے جن میں سر فہرست آپ کی عزت نفس ہے۔اگر کوٸی تم سے اپنے تکلیف کہے تو تم پر فرض ہے کہ اس سے اچھے سے پیش آٶ کیونکہ تم صرف سن رہے ہو وہ سہہ رہا ہے۔
اگر ایک شخص غصے میں ہے تو دوسرے کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے ورنہ جو رشتہ یا تعلق حد تک چل سکتا تھا وہ شام تک بھی نہیں چل پاتا۔محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جاۓ یہ محبت کی حسین آدا ہوتی ہے۔مجازی عشق بھی کیا غضب کی چیز ہوتی ہے ہر وقت محبوب کا جوہ راعناٸیکی فکر رہتی ہے۔
زمین دو لوگوں پر بڑا تعجب کرتی ہے ایک جو نرم بستروں پر سوتا ہے۔زمین کہتی ہے ایک دن میرے اندر بھی آنا ہے اور دوسرا تعجب اس پر جب دو لوگ زمین کے ٹکڑے کے لیے لڑتے ہیں۔زمین کہتی ہے بڑے بڑے آۓ میرے وارث بنے ر سب میرے اندر ہے۔یا مالک صرف اللہ ہے۔
ستاعوں پر کمندیں ڈالنے سے کہیں بہتر ہے کہ اس انسان کی خبر لو جو دم توڑ رہا ہے۔اپنے احسان کو جب تک چھپا کر رکھو گے وہ خوب پھلتا پھولتا رہے گا۔ضرورتوں کی وجہ سے نہیں خلوص کی وجہ سے تعلقات قاٸم رکھو۔
انسان کو توڑنے،چھوڑنے اور گرانے کے کٸی طریقے ہیں مگر انسان کو انے بنانے اور سنوارنےکا ایک ہی طریقہ ہے وہ ہے بے غرض محبت۔سب سے قریب تریم اور زاو سے آنے والا آواز ضمیر کی ہوتی ہے لیکن پھر بھی لوگوں کو سناٸی دیتی ہے۔ اللہ تعللی کا ڈر اور در زندگی کے اہم تری راز ہیں۔


Post a Comment

0 Comments