Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

صبح جب اٹھو تو دماغ کو اسطرح شاتر کرو کہ آپ ک زندگی بدل جاۓ When you wake up in the morning, shake your mind in such a way that it changes your life

صبح جب اٹھو تو دماغ کو اسطرح  شاتر کرو کہ آپ ک زندگی بدل جاۓ When you wake up in the morning, shake your mind in such a way that it changes your life

دوستو ہمارا دماغ بھی ایک فیکٹری کی طرح ہے۔اس فیکٹری کے دو مین انچارچ ہیں۔پہلا ہے مسٹر وینر یہ ہمارے تمام مثبت سوچ کا انچارچ ہے۔یہ ہمیشہ آپ کو بتاۓ گا کہ آپ جو بھی چاہو کر سکتے ہو۔آپ ایک دن ضرور کامیاب ہونگے آپ۔آپ میں بہت سی صلاحیتیں ہیں،آپ بہت قابل ہے ہیں بہت زیادہ ۔
دوسرا انچارچ ہے مسٹر ڈیفیٹ یہ ہمارےتمام منفی  سوچ کا انچارچ ہے۔یہ ہمیشہ آپ کو کہے گا کہ آپ ناکام ہو جاٸینگے،آپ کچھ بڑا نہیں کر سکتے،آپکی زہانت دوسروں سے بہت کم ہے اس لٸے آپ نہیں کر سکتے آپ اتنے قابل نہیں ہیں کہ فلاں کم کرسکو۔رہنے دو آپ سے نہیں ہوگا زیادہ زیادہ لیکن یہ دونوں انچارچ آپ کی بات مانتے ہیں۔
آپ ان دونوں میں سے جسکو سیگنکل دیں گے وہ اسی وقت کام پر لگ جاۓ گا۔مثال کے طور پر آپ اگر صبح اٹھ کر زہن کو یہ سگنل دیں گے کہ پآج کا دن بہت اچھا ہے تو مسٹر وینر فوراً ایکٹیو ہو جاۓ گا،کام پہ لگ جاۓ گا وہ ریزن دے گا کہ آج کا دن کیسے اچھے ہیں جیسے آج موسم بہت اچھا ہے اور بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے۔آج کا دن بہت اچھا گزرے گا۔اس سے یہ ہوگا کہ سچ میں آپ کا دن بہت اچھا گزرے گا۔
لیکن اگر آپ صبح اٹھ کر دماغ کو یہ مسیج یا پیغام دیں گے کہ آج تو دن ہی بکواس ہے تو مسٹر ڈیفیٹ فوراً ہی کام پر لگ جاۓ گا اور آپ کو ہزاروں ریزن دے گا کہ آج بہت گرمی ہے،موڈ اچھا نہیں ہے،آج کام نہیں ہوگا آج تو جسم میں جان ہی نہیں ہے۔اسطرح سارا دن سچ میں بکواس گزرے گا۔
ان دونوں میں سے جو بھی زیادہ کام کرے گا اتنا ہی زیادہ پاورفل ہوتا جاۓ گا اتنا پاورفل کی آپ بھی وہی بن جاٶ گے۔آپ ساری عمر مسٹر وینر بننا چاہتے ہیں یا مسٹر ڈیفیٹ چواٸس آپ کی ہے۔اگر آپ مسٹر وینر بننا چاہتے ہیں  تو مثبت سوچیں صبح کا آغاز اچھی بات سے کریں کچھ بھی منفینا سوچیں۔
زیادہ تر لوگ اتنا ہی خوش رہتے ہیں جتا وہ دماغ میں طے کر لیتے ہیں۔اپنے خوبوں کو ہمیشہ زندہ رکھو اگر آپ کےخوابوں کے چنگاری بجھ گٸی و اسکا کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ نے جیتے جی خودکشی کرلی۔اگر آپ کو ہارنے سے ڈر لگتا ہے تو جتنے کی خواہش مت رکھنا۔کام ایسا کرو کہ نام ہو جاۓ یا نام ایسا کرو کہ سنتے ہی کام ہو جاۓ۔ہم جب بھی محنت کرتے ہیں تو اسکا پھل ہمیں ضرور ملتا ہے۔ڈعرمجھے بھی لگا فاصلہ دیکھ کر پر میں بڑھتا گیا راستہ دیکھ کر۔خود بخود میرے سامنے آتے گٸی منزل مجھے بھاگتا دیکھ کر۔

Post a Comment

1 Comments