Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کامیابی کا فارمولا کیا ہے؟ What is the formula for success?

کامیابی کا فارمولا کیا ہے؟ What is the formula for success?

 لوگ پوچھتے ہیں کہ کہ کامیابی کا فارمولا کیاہے اس کو کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔پوچھتے ہے جیون میں آگے کیسے بڑھنا ہے۔تو سوال یہ ننتا ہے ہےکہ دنیا میں جتنے لوگ کامیاب ہیں وہ کیسے کامیاب بنے۔نام لینے کی ضرورت نہیں بس یہ جاننا ہے جتنے بھی کامیاب لوگ ہیں کیسے بنا اس پر مطالعہ کیا بہت سارے کتاب پڑھے کیونکہ یہ سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ اسکا فارمولا کیا ہے؟
کیوں کوٸی آدمی پچھلے دس یا پندرہ سالوں سے راج کر رہے ہیں۔ایسا نہیں کہ ایک سال کامیاب رہا پھر تین سال ناکام رہا پھر کامیاب ہوا بلکہ ایسا ہے کہ سالہا سال کامیاب ہیں اور آگے بڑھتے جارہے ہیں۔جو کامیاب ہیں وہ مزید کامیابی کی طرف دوڑ رہا ہے نہ تھکتا ہے نہ روکتا ہے۔
تو کتے کیا ہیں یہ کامیاب لوگ،کیوں اگر ایک سو کروڑ کی آبادی ہیں ایک ملک میں یہ جگییں میں تو کیوں صرف دیڑھ لاکھ لوگ ہی ہیں بہت زیادہ امیرہے ایسا کیوں ہے؟بہت سے کامیاب لوگوں پہ مطالعہ کر کے یہ ڈھونڈنے کی کوشش کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا کہ آخر کامیابی کا کامن فارمولا کیا ہے؟ تو نظریں جو آپ کی ڈھونڈتی ہیں اور من جو آپ کا سوچتا ہے وہاں تک آپکی آنکھیں آپ کو پہنچا ہی دیتا ہے تو سمجھ میں آگیا کہ فارمولا کیا ہے کامیابی کا۔
سمجھ یہ آیا کہ کامیابی سب کو چاہیے کسی سے بھی پوچھ لو آپ کو زندگی میں ایسا شخص ملے گا ہی نہیں جو بولتا ہے مجھے کامیابی نہیں چاہیے سب کو چاہیے ہوتا ہےتو ملتی کیوں نہیں سب کو،کیوں کامیاب نہیں ہوتے ہم سب کیوں سب لوگ ایک مہینے کا تین چار لاکھ کما نہیں سکتے؟
ہارڈ ورک سے کبھی کمیابی ممکن نہیں کیونکہ ہمارے ہمساۓ میں ہمارے محلے میں ایسے سینکڑوں لوگ ہے جو صبح کام پہ نکلتے ہیں شام کو آتے ہیں بہت محنت کرتے ہیں لیکن کسی نے کوٸی بڑی کامیابی حاصل نہیں کی اور ایسے ہزاروں لوگ ہیں جو صبح سے شام تک بہے محنت کرتے ہیں لیکن پیسہ زیادہ نہیں کمایا۔تو ہادڈ ورک کا کامیابی سے کوٸی کنکشن نہیں۔ہاڈ ورک کامیابی کا ایک فارمولا ہو سکتا ہے لیکن اگر خالی ہارڈ ورک کرو گے تو کامیابی مشکل ہے۔
و کچھ تو ہے فارمولا جو دنیا کے ہارڈ ورک لوگوں کو آج تک سمجھ نہیں آیا۔تو ہم سب یہ بول رہے ہیں اس کو دیکھ تو سب دیکھ رہے ہیں کوٸی یہ نہیں بتا رہا کہ اس نے کیا کیا ہے؟سب بولتے ہیں اس کی جیسا بن لیکن ہم لوگ دیکھتے بیٹھے ہیں۔تو بات دیکھنے کی نہیں ہے بات کرنے کی ہے اس نے کیا کیا جس کی وجہ سے کامیاب ہوا یہ جاننے کی ضرورت ہے۔یہ کامیاب لوگ جہاں پر پہنچے ہیں تو کس چیز نے ان کو وہاں پر پہنچاۓ یہ بات اہم ہے۔
کامیاب لوگوں نے وہ چیز کرنے کی عادت ڈالی جو ناکام اور عام لوگوں کو اچھا نہیں لگتا۔مجھے بھی صبح اٹھنے کو اچھا نہیں لگتا آپ کو بھی صبح اٹھنے کو اچھا نہیں لگتا لیکن کامیاب وہی ہوۓ جس نے صبح اٹھنے کی عادت ڈالی۔کامیاب آدمی کو بھی بک پڑھنا اچھا نہیں لگتا تھا لیکن اس نے پڑھ پڑھ کے پڑھنے کی عادت ڈالی۔ہمیں بھی خود کو بدلنے کی ضرورت ہے خود میں قابلیت لانے کی اور اچھے چیزوں کی نہیں بلکہ صحیح چیزوں او عادتوں کو اپنانے کی ضرورت ہے تب ہی کامیابی ممکن ہے۔
کامیاب لوگوں نے ان سب چیزوں کی عادت ڈالیجو عام آدمی کو اچھا نہیں لگتا۔کام کرنا اچھا نہیں لگتا لیکن کام کر کر کے کرنے کی پوری عادت ڈال دی کامیاب آدمی نے تو کامیاب آدمی اور ناکام آدمی میں فرق صرف اتنا ہے کہ کامیاب آدمی نے وہ کیا جو ناکام آدمی کو اچھا نہیں لگتا۔تو کامیابی کا فارمولا بڑا سمپل ہےوہ کرو جو آپ کو اچھا نہیں لگتا تو آپ کو وہ ملیں گے جو آپ کو اچھا لگتاہے۔
مزے کی بات تو یہ ہے کہ کامیاب لوگوں کو بھی وہ کام کرنا اچھا نہیں لگتا جو وہ کر رہے ہیں لیکن اس نے کیا کامیاب ہوا جس نے نہیں کیا وہ کامیاب نہیں ہوا۔میں توسوچ رہا تھا کامیاب لوگ جو کر رہے ہیں انہیں بہت مزہ آرہا ہے اور ناکام لوگ اس لیے نہیں کر رہا کہ انہیں مزہ نہیں آرہا ہے تو پتا چلا یہ کامیاب لوگوںکو بھی وہ کرنا اچھا نہیں لگتا جو ناکام لوگوں کو کرنا اچھا نہیں لگتا۔یعنی دونوں کو اچھا نہیں لگتا لیکن اس نے کیا جو اچھا نہیں لگتا کامیاب ہوا اور جس نے نہیں کیا وہ ناکام ہوا۔

Post a Comment

0 Comments