سینیک ویڈیو ایپلیکشن کے زریعے پیسہ کمایا جاتا ہے یہ سچ اب سب جان چکے ہیں اور پاکستان میں سینکڑوں لوگ ایسے ہیں جو سینیک سے لاکھوں میں کما رہے ہیں۔سینیک ویڈیو ایپ سے اگر ٹرکس جان کر اگر استعمال کریں اور کام کریں تو اب بھی بہت اچھی انکم کمایا جا سکتا ہے۔
اب بتاتے ہیں کہ اس کو کیسے استعمال کیا جاۓ کہ ایک اچھی انکم حاصل کیا جا سکے۔ہم روزانہ سینکڑوں لوگوں سے ملتے ہیں تو ہم نے کرنا یہ ہے سینیک ایلپیکشن کے بارے میں پورا معلومات لینے کے بعد وہی معلومات دوسروں کو دیکھانا ہے اگر زبانی کہیں گے تو کوٸی بھی یقین نہیں کریں گے اس لیے پہلے جو ارننگ آپ کو ہوٸی ہے وہ دکھاٸیں یا پھر محنت کر کے اپنے سینیک پہ تھوڑا انکم لاٸیں۔
اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ انکم پہلے کیسے حاصل کیا جاۓ تو ہمارے گھر میں ہر فرد کے ہاتھ میں ٹچ موباٸل ہوتا ہے ان کے موباٸل میں پہلے اپنی واٹس ایپ سے انویٹیشن بھیج کے رکھیں اور ان کے موباٸیل سے ڈاون لوڈ کریں۔پہلے کی طرح اب انویٹیشن کوڈ لکھنے کی بھی ضرورت نہیں اب جو نیا ابڈیٹ آۓ ہے اس میں آٹو لگ جاتا ہے آپکی انواٸڈ پہ اس کا کوڈ۔
اب سینیک ایپ ڈاون لوڈ کرنے کے بعد اس میں ویڈیو ابلوڈ کریں اور کوشش کریں کہ اپنی فالورز بڑھاٸیں جس سے آپ کی آٸی ڈی کی ویلیو بھی بڑھے گی اور آپ کی انکم بھی بڑھے گی اور دیگر انعامات بھی ملنا شروع ہو جاۓ گا۔اسطرح دن بہ ن سینیک ایپ پہ آپ زیادہ کما پاٸیں گے۔
سینیک ویڈیو سے پسہ کمانا بہت آسان ہیں اوراس سےزیادہ آسانی یہ ہے کہ لوگ کما رہے ہیں اور سارے لوگوں کو پتا ہے کہ اس سے کمایا جا سکتا ہے اس سے زیادہ آسانی ہوتا ہے اور لوگ قاٸل ہو جاتا ہے آپ کی انویٹیشن ایکسپٹ کرنے کے لیے۔کجس کی وجہ سے ہر بندہ یہ ایپ خوشی خوشی ڈاون لوڈ کرتے ہیں۔اور جتنے بھی لوگ اس ایب سے ویڈیو دیکھتے ہیں تو بھی کچھ نہ کچھ آپ کو کواٸن کی شکل میں ملتا ہے۔
0 Comments