Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

پببجی گیم سے پیسہ کمانے کا آسان طریقہ An Easy Way To Make Money From Pubbji Game

پببجی گیم سے پیسہ کمانے کا آسان طریقہ An Easy Way To Make Money From Pubbji Game

ایک زمانہ تھا جب موباٸیل فون نہیں تھا تب ہم کاغذ پر نام لکھ کر گیم کھیلا کرتے تھے۔ایک ہی جگے پر خصوصاً سردیوں میں اور عمومافارغ اوقات میں چا٤ سے پانچ دوست یا سہلیاں جمع ہو کر لڈو کھیلا کرتا تھا۔اب دور کچھ یوں آیا ہے کہ موباٸل میں کوٸی کار ریز کھیل رہا ہے تو کوٸی موباٸل میں لڈو کھیل رہا ہے اور کوٸی اور گیم کھیل رہا ہے۔
اسطرح گیم کھیلتے کھیلتے اب دو ہزار اٹھارہ انیس میں ایک نیا گیم آ گیا جس کو پبجی کے نام سے جانا جاتا ہے اور پوری دنیا میں مقبولیت سے سب سے زیادہ آن لاٸن کھیلے جانے والا گیم پبجی گیم ہے۔بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ساتھ اب بڑے لوگوں کو بھی اس کا لت لگ گیا ہے اور بڑے بڑے ٹورنامنٹ بھی انعقاد ہو رہا ہے جس میں لاکھوں کڑوڑوں کے شرط کیلیے پبجی گیم کھیلا جا رہا ہے۔
پبجٕی وہ واحد گیم ہے جس میں چوبیس گھنٹہ آٹھ کروڑ سے زیادہ لوگ آن لاٸن کھیلتے رہتے ہیں۔اب یہ گیم ہر گھر میں کم سے کم دو سے تین موباٸل میں انسٹال کیا ہوا ہے اور ابڈیٹ بھی ہو رہے ہیں۔
پیسہ کمانے کا طریقہ
اب اس گیم سے پیسہ کمانے کے لیے ایک ہی طریقہ ہے وہ بھی بہت آسان ہے۔چونکہ اس گیم کے کھیلنے سے اگر آپ طالبعلم ہے تو آپکی پڑھاٸی متاثر ہو رہی ہے۔اگر آپ نوکری کرتےہیں تو آپ ٹھیک سے جا نہیں پا رہا یا پھر اگر آپ کوٸی کاروبار کر رہا ہے تو آپ کا وقت اور کاروبار متاثر ہو رہا ہےتو صاف ظاہر ہے آپ کے پیسے کمانے کے طریقے متاثر ہو رہے ہیں تو ایک کام کرنا ہے آپ نے اپنے موباٸل سے پبجی گیم کو ان انسٹال کرنا ہے یا پھر دوسرے لفظوں میں مٹا دینا ہے،ختم کرنا ہے یعنی ڈیلیٹ کر دینا ہے تو آپ سکون سے اپننے اپنے کام کر سکیں گے اور آپ کوٸی اور کام کر کے اچھی انکم کما سکتے ہیں۔
دو ہزار بیس کا ایک واقعہ ہے کہ ایک لڑکا کام رنے باہر ملک جاتا ہے اور کام کے دوران کسی کے مشہورے پر وہ پبجی گیم انسٹال کرتا ہے اور کھیلنا شروع کر دیتا ہے پہلے تو وہ ٹاٸم پاس کے لیے دو چار ماہ ایسے ہی کھیلتا ہے اور جب وہ تھوڑا بہت جان کر کھلنے لگتا ہے یعنی پبجی کھیلنا جان جاتا ہے تو وہ کام چھوڑ کر کھیلنے لگتا ہے ایسا کرتے کرتے اس نوبت تک پہنچتا ہے نا وہ رات کو سوتا ہے اور نہ دن کو کام پہ جاتا ہے اسطرح کھیلتے کیھلے اسکا دماغ بلکل ماوف ہو جاتا ہے اور وہ اسی ٹینشن میں اللہ کو پیارے ہوجاتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments