Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کسی سے محبت کا ثبوت لینا ہے تو کیا کیا جاۓ؟What to do if you want to get love from someone?

کسی سے محبت کا ثبوت لینا ہے تو کیا کیا جاۓ؟What to do if you want to get love from someone?

کسی کا ساتھ چھوڑنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچنا چاہیے کہ پہلے اس کے ساتھ کیوں تھے۔جہاں بھی تمہارا  دیکھ یا سن لوں تو ایسے لگتا ہے ہر چیز رک گٸی ہے ایسا لگتا ہے جیسے زندگی رک گٸی ہو۔
کاش خوشیاں تجوری میں بن کر کے رکھی جاسکتیں جنہیں ہم حسب ضرورت حسب مقدار نکالتے اور پھر رکھ دیتے سنبھال کر۔سہارے تلوش کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خود کو مضبوط بناۓ۔
دونو محبت کرنے والوں میں اگر ایک آنسٶں سے منہ دھونے لگ جاۓ تو دوسرے کو محبت سے ہاتھ دھونے پڑتے ہیں۔جو مرد کسی ہنستی بستی لڑکی کو خاموش کر دیتے ہیں وہ لاذمی دنیا میں  نشان عبرت بنتے ہیں۔
سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت کہنے والے کو یہ اندازہ نہیں ہوتاکہ سننے والے کو یہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے۔انسان کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں۔
یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں وہ سر سے چادر تھوڑی کھینچتے ہیں وہ اپنے نام کے ساتھ آپکا نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہو۔تم بے دردی سے اجڑ گٸے ہو جیسے تیرا ہی گھر تھا زرا غور تو کر لیتے۔دھوکہ دے کر کوٸی نہیں بچتا آہ نسلوں کو تباہ کر دیتی ہے۔
اگر آپ نے واقعی ہی کسی سے محبت کا ثبوت لینا ہے یا آپ ہی کسی کو آزمانا چاہتے ہیں تو اس سے نکاح کی ڈمانڈ کر دیں۔اس سے یہ ڈمانڈ کر دے کہ وہ رشتے کے لیے اپنے ماں باپ کو  آپ کے گھر بھیجیں پھر دیکھیںے گا کہ کتنے عاشق پڑی سے اتر جاتےہیں۔کتنے عاشق آپ کو اسی بات پہ چھوڑ دیں گے کہ آپ نے ا سے ایسا سوال کیوں کیا۔
مگر جو اصل عاشق ہے وہ اس آاٸش پر پورا اتر آۓ گا اور آپ کی اس ڈمانڈ کو پورا کرنے یعنی آپ سے نکاح کرنے آپ کے گھر رشتہ بیھجنے کے لیے تیار ہو جاۓ گا ایسا بندہ آپ کو کبھی دھوکہ نہیں دے سکتا زندگی میں اسطح کے عاشق کو چنیے ورنہ محبت کےناس سے جسموں کے ساتھ کھیلنے کے لیے دنیا میں ہر موڑ پر ہزاروں لوگ ملیں گے۔

Post a Comment

0 Comments