Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

تعلیم یافتہ ہونے کے بعد زندگی میں ناکام ہونے کی وجوہات Reasons to fail in life after being educated

تعلیم یافتہ ہونے کے بعد زندگی میں ناکام ہونے کی وجوہات Reasons to fail in life after being educated

 چار چیزیں ایسی ہیں جن کے نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم یافتہ لوگ بھی زندگی میں ناکام ہو جاتےہیں۔بعض لوگ پڑھے لکھے نہیں ہوتے ہیں لیکن ان چار سٹپس پر عمل کرنے کی وجہ سے وہ زندگی میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔
ناکامی کا خوف 
پہلا جو سٹیپ ہے وہ ہ ہے کہ لوگوں کو ناکامی کا خوف ہوتا ہے۔ربرٹٹی کیوساکی کہتا ہے جو فیل ہوتا ہ وہ سکیھتا زیادہ ہے۔جتنا انسان کی تاریخ میں انسان کو انسان کی ناکامیوں نے سکھایا ہے انسان کی کامیابیوں نے اتنا نہیں سکھایا۔کہتے ہیس اگرناکامی نہیں ملتی تو کامیابی ملنا بہت مشکل ہوتی ہے۔رابرٹیکیوساکی کہتا ہے کامیابی کے لیے ناکامی کا ہونا بہت ضروری ہے۔آپکی ناکامی پہلا سٹ ہے کامیابی کی طرف جب آپ ناکام ہوتے ہیں تو آپ کی ناکامی آپ کو ایک قدم آگے بڑھاتا ہے کامیاب ہونے کے لیے اور آپ ترقی کرتے ہیں تو آپ اگر آپ ناکام نہیں ہوتے تو آپ وہ غلطی نہیں سیکھتے وہ غلطی جو آپ کی کنفیڈنس کو بڑھاتے ہیں۔کسی نے کیا خوب کہا ہے بعض اوقات آپ جیتتے ہیں بعض اوقات آپ سیکھتے ہیں ۔کوٸی اگر کامیاب ہے تو اسکی کامیبیوں کا کرٸڈٹ اسکی ناکامیوں کو جاتاہے۔تو کامیابی کا پہلا جو اصول ہے وہ اپنے اندر ناکامی کے خوف کو ختم کریں۔
یقین پختہ ہونا
کہتے ہیں پیسہ اور خوشحالی بزنس سے آتا ہے نوکری کرنے والا بندہ زیادہ پیسہ نہیں کما سکتا اور اگر کما بھی لیا تو وہ جگرا نہیں رہتا کہ وہ خرچ کر سکے۔آج تک دنیا کی تاریخ میں کوٸی بھی بلینر نوکری کر کے نہیں بنا۔سوساٸٹی میں یونیوسٹیوں میں بھی یہی سکھایا جاتا ہے کہ آپ نے ایک ڈگری لینا ہے اور کہیں جا کے ٹیسٹ دینا ہے نوکری کرنا ہے یی کبھی نہیں سیکھایا جاتا کہ آپ نے کوٸی نٸی چیز بنانا ہے۔ آپکی سوچ کو بنایا نہیں جاتا۔لوگوں کو پروفیشن کچھ اور ہوتا ہے اور انکا پیشنڈ کچھ اور ہوتا ہے مطلب کرنا کچھ اور چاہ رہا ہوتا ہے لیکن کر اور کچھ رہا ہے۔جب بھی آپکا پیشنڈ کچھ اور پروفشن کچھ اور ہے آپ کریٹیو نہیں ہو سکتا۔اور دنیا میں جو بھی تبدیلی آتی ہے کریٹیو لاگوں سے آتے ہیں۔دنیا میںa جتنے نیے کام نیے سٹاٸل  ہوتے ہیں،نٸے سٹیچر بناۓ جاتے ہیں نٸے انجینرینگ میں کام آتے ہیں کریٹیو لوگ کرتے ہیں۔یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کا پیشنڈ اور پروفشن ایک ہے۔اگر آپ کا پیشن اور پروفشن ایک ہے تو آپ ذیادہ کریٹیو ہو سکتا ہے۔
تعلیم کا نظام کا نوکری تک ہونا۔
تعیلم ایسے سیکھاۓ جاتے ہیں کہ ان کو صرف نوکری کا بتایا جارہے ہیں ان کو نہیں پتا کہ نٸے کام آرہے ہیں نٸے ٹیکنالوجی آرہے ہیں۔ربڑٹی کیوساکی کہتا ہے کہ اگر پروفیشن پیشن ایک نہ ہو تب تک نٸے آٸیڈیا اور نٸے ٹیکنالوجی کا آنا مشکل ہوتا ہے۔ 
انسپریشن نہ ہونا
انسپریشن آپکی زندگی میں موٹیوشن لے کر آتی ہے،تحریک لے کے آتی ہے پیشنڈ لکیر آتا ہے۔کہتے ہیں بعض اوقات اتنا تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں ہےجتنا آپ کو ایکساٸیٹڈ ہانا ضروری ہے یا جذبہ ہونا ضروری ہے۔دنیا میں آپ کو ایسے بہت لوگ ملیں گے جن کے پاس علم بہت ہے لیکن پیسہ نہیں ہے اور لوگ انہیں حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں کہ کیا فاٸدہ ایسے علم کا جو تم نے پیسہ نہیں کمایا ۔بڑے بڑے علم والے پیسے کے نہ ہونے کی وجہ سے رسوا ہو رہے ہیں اور بڑے بڑے پیسے والے علم کی نا ہونے کی وجہ سے رسوا ہو رہے ہیں اس لیے ان دونوں کو اتنا حاصل کرو کہ خوشحالی محسوس ہو جاۓ۔علم بھی بہت سا ہو پیسے بھی بہت سا ہو ۔


Post a Comment

0 Comments