Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

الفاظ کی طاقت آپکی ایک لفظ کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔The power of words Your one word can change someone's whole life.

  • الفاظ کی طاقت آپکی ایک لفظ کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔The power of words Your one word can change someone's whole life.

    طاقتور شخص تو آپ نے زندگی میں بہت دیکھے ہونگے یا ان کے بارے میں سنا ہوگا جنہوں نے اپنے قوت اور طاقت کے بلبتوں پر اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور دنیا آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں۔
  • جب بھی آپ طاقت یا پاور کا لفظ سنتے ہیں تو آپ کے زہن میں ایک تصویر بنتی ہے ایک طاقتور شخص کی۔کیا جسمانی طاقت ہی اصل طاقت ہوتی ہے اگرآپ کا جواب ہاں ہے تو ضرور پڑھے۔
  • کچھ مینڈک ایک جنگل میں سے گزررہے تھےہنستے ہنساتے مسکراتےاور سیفیاں بناتے اسی ہنسی ہنسی میں اچانک ہی دو مینڈک راستے میں موجود ایک کڑے میں گر گٸے۔سارے مینڈک اس گڑے کے گرد اکھٹے ہو گٸے جب انہوں نے دیکھا کہ گڑا تو بہت ہی زیادہ گہرا ہےاور وہ یہ بات جان گیا کہ دونوں مینڈک اب اس گڑے سے کبھی باہر  نہ آ سکے گا۔ اور دکھی ہو گٸے۔انہوں نے افسوس سے اندر گڑوں میں مینڈک جوکہ باہر نکلنے کی کوشش کر رہے تھے اس سے کہا کہ تم اب یہاں سے نکمنے کی کوشش میں وقت مت بیتاو کیونکہ یہاں سے نکمنا اب نا ممکن ہے۔شاید اب تم کبھی بھی باہر نہ آسکو لیکن زندگی تو سب کو پیاری ہوتی ہے۔اندر گرے ہوۓ مینڈکو ں نے ان کے بات کو نظر انداز کر دیا اور باہر نکلنے کی کوشش تیز کر لی۔
  • وہ زور سے جم لگاتے اور کنارے پر پہنچنے سے پہلے ہی گڑے میں گر جاتے باہر بیٹھے مینڈک سے انکی یہ تکلیف دیکھنا مشکل تھا اور دکھ برے اونچی اونچی آواز سے دونوں مینڈک کو منع کر رہےتھے کہ اپنے آپ کو تکیلف میں مت ڈالو۔تمہارا یہاں سے نکلنا ممکن نہیں بالاخر ایک مینڈک نے انکی بات مان لی اور زندگی می امید چھوڑ دی جبکہ دوسری مینڈک نے انی کوششیں اور تیز کر دی۔باہر والے مینڈک جتنی تیزی سے منع کرتے وہ اتنی تیزی سے جم لگاتا اور آخر وہ لمحہ آ گیا کہ مینڈک نے پوری قوت کے ساتھ جم لگایا اور گڑے سے باہر نکل آیا۔
  • سارے مینڈک یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گٸے۔وہ اس بات پر یقین نہیں کر پا رہےتھے کہ کوٸی مینڈک اس گہرے گڑے سے باہر کیسے نکل سکتا ہے لیکن اصل حیرت انکو تب ہوٸی جب مینڈک نے باہر نکل کر اپنی ہاپنتی کانپتی  آواز میں  ان کا شکریہ ادا کرنا شروع کر دیا۔وہ ان سے کہہ رہا تھا کہ اگر آپ لوگ باہر نکلنے کےلیے مجھے موٹیوٹ نہ کرتے میرا حوصلہ نہ بڑھاتے تو آج میں زندہ نہ ہوتے آپ لوگوں کے درمیان نہ ہوتا تب جا کے دوسرے مینڈک کو پتا چلا اصل میں وہ مینڈک بہرا تھا اسکو تو سناٸی ہی نہیں دے رہا تھا وہ تو صرف زور زور سے انکا چیخنا دیکھ رہا تھا۔ان کو ہاتھ ہلاتے ہوۓ دیکھ رہا تھا۔
  • وہ سمجھ رہا تھا وہ اسے حوصلہ دے رہے ہیں۔وہ اسے جم لگانے کا کہہ رہے ہیں اور یہ بات اسکی ہمت کو بڑھا رہی تھی۔تو دوستو یہ ہے الفاظ کی طاقت آپ نے دیکھا کیسے ایک الفاظ موت کے پنجےسے چھڑا کر زندگی کی روشنی کی طرف لا سکتی ہے اور کیسے کسی کو موت کے اندھیرے میں دھکیل سکتے ہیں۔اور یہ طاقت آپ کے اندر بھی ہے اپنے اس طاقت کو پہچانیے اور اسکا صحیح استعمال کیجیے۔
  • تو زرا دھیان دیجیے دوسروں کی بات تو ہم بعد میں کریں گے جب آپ اپنے آپ سے باتیں کرتے ہیں جب ہم اکیلے ہوتے ہیں۔جب زندگیمیں کوٸی فیصلہ کن موڑ ہوتے ہیں۔کوٸی چیلیج آپ کو درپیش ہوتا ہے تو ہمیشہ پوزیٹو رہیے۔اپنے آپ پر یقین رکھیے۔یقین رکھیے اس بات پر کہ آپ ہی وہ ہے جو ممکن کو ناممکن بنا سکتا ہے۔جو لوگوں کی سوچ سے بھی آگے جا سکتا ہے۔یاد رکھیے یقن ہی کامیابی کے دروازوں کو کھولتاہے وہ یقین جو آپ کو اپنے آپ پر ہے۔اپنی صلاحیتوں پر ہے۔اچھا سوچیے اچھا بولیے اچھا کیجیے کامیابی ہمیشہ آپکی متظر ہوگی۔

Post a Comment

0 Comments