Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

جن لگا دوں یا جانے دوںLet me put it on or let it go

جن لگا دوں یا جانے دوںLet me put it on or let it go

منزلیں انہیں نہیں ملتے جن کے خواب بڑے ہوں بلکہ منزلیں انہیں ملتے ہیں جو ذید پر اڑے ہوتے ہیں۔زید میں وہ طاقت ہے جس سے آپ ناممکن کو ممکن بنا سکتے ہیں۔کامیابی بڑی باتیں کرنے یا صرف محنت کرنے سے نہیں ملتی بلکہ کامیابی زید کے ساتھ لگے رہنے اور پھر محنت پر محنت کرنے سے ملتی ہے۔
اگر کامیاب ہونا ہے تو ہمیشہ ان کے ساتھ دوستی کرنا جو تم سے بہتر ہوں کیونکہ جو آپ سے بہتر ہوں گے وہی آپ کو بتا سکتا ہے کہ آپ میں کس چیز کی کمی ہے اور اسے دور کر کے آپ کس طرح بہت سے بہتر بن سکتا ہے۔جو انسان آپ سے اوپر ہوگا وہی انسان آپ کو اوپر کی طرف لے جا سکتا ہےجبکہ جو انسان آپ سے نیچے ہوگا وہ انسان ہمیشہ آپکی ٹانگیں کیھنچنے میں ہی لگا رہے گا۔اس لیے کبھی ایسے لوگوں پر تنقید مت کرنا جو تمہیں گرانا چاہتے ہوں۔
یاد رکھنا یہ دنیا ہمیشہ جیتنے والے سے ہی پیار کرتے ہیںہارنے والا چاہے ایک سینڈ سے ہی کیوں نہ ہارا ہو اسکی طرف کبھی نہیسں دیکھتی۔یہ دنیا اوپرنکلتے سورج اور اوپر اٹھتے انسان کی ہی پوجا کرتے ہے اس لیے بار بار کوشش کرنا مت چھوڑنا۔دنیا میں بہت سے انسان ایسے ہیں جو بڑے مان سے کہتے ہیں کہ میں نے فلاں کام کرنے کی کوشش کی مگر کچھ نہیں بنا اس لیے میں نے دوسر فلاں  کام شروع کر دیا شاید یہی میرے نصیب میں تھا۔
تو سوال یہ ہے کہ کیا آپ نے اپنی مقصد کو پانے کے لیے جیتوڑ کوشش کی یا صرف کوشش ہی کی یا آپ بتاو گے وہ آخری رات کونسی تھی جب آپ سو نہیں پاۓ اور اپنی مقصد کو پانے کے لیے کام کرتے رہیں۔کیا آپ کامیاب ہونے کے لیے اتنے پاگل ہوۓ تھےکہ آپ کو رات میں نیند ہی نہیں آٸی وہ آخری دن کونسا تھا جب آپ کھانا کھانا ہی بھول گٸے تھے۔
شیشے کے سامنےکھڑے ہو جاٸیے اور خود سے پوچھیے کہمیں نے واقعی میں اپنے مقصد کو  پانے کے لیے جیتوڑ کوشش کی۔خور کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیۓاور پوچھیے کہ میں نے سچ میں اپنا سب کچھ لگا دیا اگر نہیں تو پھر سے ایک بار کوشش کیجیے۔
اگر کندھن کو سونے میں بدلنا ہے ت و اسے آگ کی بٹی میں لگانا ہی ہوگا۔اگر بڑا خواب دیکھنے کی ہمت رکھتے ہو تو بڑا دکھ اور درد بھی برداشت کرنا پڑے گا۔آٹھ گھنٹی کام کرنے سے آپ کو کچھ نہیں ملنے والا بلکہ اگر سچ میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو سب کچھ لگانا پڑے گا تن من دھن دولت ہر چیز اسی لیے جان لگا دو یا جانے دو۔
زندگیمیں غلطیاں ہو جان کوٸی بڑی بات نہیں ہےاس زندگی میں ماسٹر کوٸی نہیں ہوتا ہر بندہ اپنے غلطیوں سے سیکھ کر ہی آگےبڑھتا ہے اور پھر ماسٹر بن جاتا ہے۔اور افسوس کی بات یہ ہے کہ کوٸی غلطیوں سے سیکھ کر ماسٹر بن جاتا ہے اور کوٸی غلطیوں کا ہی ماسٹر بن جاتا ہے اور پھر ساری عمر ناکام ہی رہتا ہے ۔
یاد رکھنا اگر اس دنیا میں کچھ بڑا حاصل کرنا چاہتے ہو تو وہکام کرنے پڑیں گے جسے دوسرے لگ نہیں کرتے۔زندگی میں کبھی مصیبتیں یا مشکلیں اتنی بڑی نہیں ہوتی جتنا ہم اسے بنا لیتے ہیں۔
کیا کبھی سنا ہے اندھیرے میں سویرا ہونے نہ دیا ہو اسی طرح جب رات کے بعد صبح ہونا ہی ہوتا ہے اسی طرح مشکل وقت کے بعد آسانیاں آنے ہی ہوتی ہے۔جس طرح پت جھڑ سےپہلے بہار نہیں آتیں اسی طرح مشکلوں سے پہلے آسانی نہیں آتییں۔
اس دنیا میں ہر مقصد اور منزل حاصل کیا جا سکتا ہےبس ضرورتہےتو جنوں اور زید کی اس لیے خود کو ایسا بناو کہتمہیں ہرانےکے لیے کوشیشیں نہیںبلکہ سازیشیں کرنی پڑیں۔اس لیے جب تم اپنی راستے خود بناو تو لوگوں کی باتوں پر دھیان مت دینا کیونکہ جب وہ آپ کو ناکام دیکھیں گے تو خوش ہوگی لیکن جب آپ کامیاب ہو جاٸیں گے تو آپ سے نفرت کریں گے۔
جب لوگ تمہیں چھوڑ جاٸیں تو پچتانا مت تب کچھ ایساکرناکہ لوگ تمہیں چھوڑ کر پچتاۓ ۔زندگی اگر ہرانے کی کوشش کریں تو کبھی ہارنا مت کیونکہ کامیابی امتحان لے کر آتی ہے جو ان امتحانوں میں ٹاپ کر لیتا ہے وہ کامیاب ہو جاتا ہے اور جو ان امتحانوں میں فیل ہوگیا وہ زندگی بھر ناکام رہے گا۔


Post a Comment

1 Comments