Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

تمہیں چاہنے والے اگر پہلے سے اگر کسی اور کو چاہتا ہوگا تو اسکی نشانی کیا ہوگا؟زندگی کے اہم راز If your lover already wants someone else, what will be his sign? Important secrets of life

تمہیں چاہنے والے اگر پہلے سے اگر کسی اور کو چاہتا ہوگا تو اسکی نشانی کیا ہوگا؟زندگی کے اہم راز If your lover already wants someone else, what will be his sign? Important secrets of life

کوٸی بھی سفر لا حاصل نہیں ہوتا،منزل ن بھی ملے تب بھی راستے بہت کچھ سیکھا دیتے ہیں۔زندگی کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے،بس اگر کوٸی ایسا ورق سامنے آجاۓ جس میں راحتیں نہ ہوں تو صبر کیجیے۔
ان لوگوں کے ساتھ تو گزارا کیا جا سکتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو،مگر ان کے ساتھ نہیں جن کی تربیت خراب ہو۔مرد کو محبتاس عورت سے ہو جاتی ہے جو اسکی بات توجہ سے سنتی ہے اور شادی اس عورت سے ہو جاتی ہے جو اسکی ایک نہیں سنتی۔
اچھے دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے۔جن لوگوں کے اس آپ کو دینے کے لیے وقت ہی نا ہو ان کے پیچھے اپنے محبت کا رونا روتے پھرنا بے معنی ہوتا ہے۔دوست،کتاب،راستہ اور سوچ غلط ہوں تو گمراہ کر دیتے ہیں۔
ذخم چھپانے کا ہنر سیکھو ورنہ یہاں ہر انسان ہاتھ میں نمک لیے پھرتا ہے۔آگ لگانے والوں کو کہاں خبر روخ ہوا نے بدلا تو خاک وہ بھی ہوں گے۔بہترین وقت وہ ہے جس میں بدترین لوگ سامنے آجاۓ۔یہاں وجہ سے نہیں بلکہ وجہ بنا کر چھوڑا جاتا ہے۔
ایک غلط پاسورڈ سے معمولی سا موباٸل نہیں کھلتا تو غلط طرز زندگی گزارنے سے جنت کے دروازے کہاں کھلیں گے۔سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ سامنے والے پر جتاتے نہیں کہ آپ ناراض ہیں اور دل ہی دل میں رکھتے ہیں۔یہاں تک کہ وہ دلوں کا کھوٹ ایک دن رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ہے۔
دنیا کے سب سے مشکل کام اس بات کا وضاحت کرنا ہے کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں۔چیزیں وقتی ہوتی ہے ٹوٹ جاتی ہیں رویے روٸمیہوتے ہیں صدیوں تک اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں۔ضرورت کی چیزیں ضرورت سے ذیادہملےبتو وہ بھیغیر ضروریبن جاتی ہے۔
جو لوگ چالاک بن کر دوسروں کے جذبات سے کھیلتے ہیں وہ ایک دن خود بھیکھلونا بن کر رہ جاتا ہے۔مشکلات میں دو قسم کے لوگوں سے دوسطہ پڑے گا۔ایک وہ جو ےمہادے گرنے کے لیےمرے جارہے ہوں گے اور دوسرا وہ جو خامشیکے ساتھ تمہارا گرنا دیکھیں گے۔
کامیاب لوگ آسمان سے نہں اترتے یا دوسروں سے مختلف ہوتے ہیں بس انکی سوچنے کا انداز مختلف ہوتے ہیں۔پن پسند شخص اگر ہر مرض کی دوا ہےتو دوسری طرف ڈپریشن کی سب سے ب وجہ بھی۔
آج تک انسان ایسا کوٸی کچرادان نہیں بنا سکا جس میں وہ اپنی نفرتیں،عداوتیں تعصب اور جہالت کو پھینک سکے۔کچھ لوگ مسکراہٹیں بکھیر کر بھی یہ احساس ہونے نہیں دیتے کہ وہ اندر سے ٹوٹ چکے ہیں۔
جب کوٸی سمجھ نہیں رہا تو خاموش ہونا بہتر ہے کیونکہ بحث باتوں کو بگھاڑ دیتٕی ہے۔دوسرواں کو سمجھنا مشکل ہو جاۓتو خود کو سمجھ لینا بہتر ہوتا ہے۔اگر تم سے پہلےبھی اس نے کسی سے پیار کیا ہوگا تو پھر وہ تمہارے پیار پر جلدی بھرسہ نہیں کرے گا۔
شک سے بڑھ کر کوٸی مرض نہیں اور یقین سے بڑھ کر کوٸی علاج نہیں ۔تمہاری کامیابی تمہاری خوداعتمادی میں پوشیدہ ہے۔جو بھی کیجیے تمام کیجے چھوڑ دیجیے یا تھام لیجیے۔

Post a Comment

0 Comments