سکردو شہر کے بغل میں موجود کھرپوچو پہاڑی کے دامن میں موجود وادی ننگ ژھوق کی جانب راستے میں لی گٸی تصویر جوکہ موسم خزاں کی خوبصورتی کو ظاہر کر رہی ہے اور سرد موسم میں بھی بلتستان کے حسن کو جلوہ دھا رہی ہے۔
منٹھوکھا آبشار
وادی بلتستان کی خوبصورتی میں نکھار لانے والی ایک جگہ کس کو منٹھوکھہ آبشار کے نام سے جانا جاتا ہے موسم خزاں میں اس جگے پر چاۓ پینے کا مزہ ہی کچھ اور ہے خصوصاً اپنے چاہنے والوں کو یا اپنے پیاروں کو اس جگے پر پینے والی رہےچاۓ کی یادیں اور خوب صورت منظر زندگی بھر یاد رہے۔
بلتستان کے سب سے خوبصورت جگہ شنگریلا سے بیس منٹ سفر کرنے پر ایک وادی آتا ہےجس کا نام قمراہ ہے اور اس جگہ سےگزرتے ہوۓ وادی کواردو کا حسین منظر سے لطف اندوز ہوتے ہوۓ وادی شگر میں داخل ہوتا ہے اس جگہ کی بھی خوبصورتی قدرت کا کرشمہ ہے جنہیں دیکھ کر انسان کا دل خیرہ ہو جاتا ہے۔
سرفہ رنگاہ
بلتستان کے شہر سکردو سے جاتے ہوۓ سرفہ رنگاہ کا خوبصورت منظر اور باب شگر جہاں سے شگر داخل ہوتا ہے۔
موسم میں خزاں میں بلتستان کے مختلف جگہوں سے لی گٸی خوبصورت تصویریں۔
0 Comments