Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

فیکٹری میں مزدوری کرنے والا آصف علی خالی جیب سے بھرے جیب سے کرکٹر بننے تک کا عظیم سفر Asif Ali, a factory worker, travels from an empty pocket to a cricketer

فیکٹری میں مزدوری کرنے والا آصف علی خالی جیب سے بھرے جیب سے کرکٹر بننے تک کا عظیم سفر Asif Ali, a factory worker, travels from an empty pocket to a cricketer

پاکستان کے ابھرتے ہوۓ نوجوان آصف علی جنہوں نے اسلام آباد یوناٸٹیڈ کے ٹیم سےکھیل کر اپنا نام بنایا اوراس وقت وہ پاکستان نیشنل ٹیم کا حصہ ہے۔انہوں نے اپنے کیریر کا آغاز کیا اور کیسے اپنے مشکل حالات سے لڑتے ہوۓ پاکستان ٹیم میں اپنی جگی بناٸی۔شاہد آفریدی کےجانےکے بعد لمبے چھکے مارنے والےکھلاڑی پاکستان کو مل چکے ہے جن کے بارے میں ہم سب جان چکے ہیں آصف علی چھکوں کے بارش کرنے والا پیلیر ہے۔

آصف علی یکم اکتوبر ١٩٩١ میں فیصل آباد پاکستان میں پیدا ہوۓ اس وقت انکی عمر ٢٧ سال ہے۔انکی بیٹنگ سٹاٸل راٸڈ ہینڈاور بوالینگ سٹاٸل عام میڈیم فاسٹ ہے۔آصف علی کو کرکٹ کھیلنے کا شوق بچپن سے تھا لیکن اپنی گھر کیمالی مشکلات سے لاچار ہو کر لوہے کی ویلڈنگ کا کام شروع کیا لیکن کرکٹ کھیلنے کا جذبہ لیےوہ کرکٹ کی پرکٹس کرنا بھی نہیں بھولتا تھا۔

آصف علی نے دوہزار دس ٢٠١٠ میں فیصل آباد کے ڈومسٹک ٹیم سے اپنے کرکٹ کیریر کا آغاز کیا۔آصف علی کو دوہزار بارہ ٢٠١٢ میں خود کو ثابت کرنےکاصرف ایک موقع ملاجس میں اسے فیصل آباد موز کے ٹیم سے ملتان کے خلاف ایک میچ میں پرفام کرنے کا موقع دیاگیا اس میچ میں محمد حفیظ پہلے گیند پر آوٹ ہو گٸے۔ان کے بعد آصف علی بیٹنگ کےلیے آۓ اور انہوں نے باولر کی جم کر پٹاٸی کی۔

اس میچ میں انہوں نے صرف انچاس گیندوں پر سنچرہی سکور کر ڈالی۔اس میچ میں انہوں نے ساتھ چھکے اور نو چھکے لگاۓ۔انکی اس پرفامنس کو دیکھتے ہوۓانہیں کٸی انٹرنیشل لیگس میں کھیلنے کا موقع ملا جن میں کینیڈا اور ساوتھ افریقہ کے مختلف لیکس شامل ہیں ۔انکی اس جارہانہ ہبیٹنگ کو دیکھتے ہوۓ پی ایس ایل دوہزار اٹھارہ٢٠١٨اور دوہزار انیس کےلیے ایکس پیلرز میں سے صرف آصف علی کو اسلام آباد یوناٸیٹڈ ٹیم میں منتخب کیاگیا۔

آپ سب کو یاد ہوگا پی ایس ایل دوہزار اٹھارہ ٢٠١٨ میں فیصل آباد یوناٸٹڈ اور پشاور زیلمی کے درمیان ہونے والےفاٸینل میچ میں آصف علی نے اپنی جارہانہ بیٹنگ سے چھ باولزچوبیس رن بنا کراسلام آباد یوناٸٹیڈ کو میچ جتوایا۔جس میں انہوں نے حسن علی کو ایل ہی اوور میں تین چھکے بھی مارے۔انکیاس پرفامنس کو دیکھ کرلیجنڈ مصباح الحق بھی ان کے تعارف کیے بنا نہ رہ سکے۔انہوں نے اپنے ٹیویٹ میں بتایا کہ پاکستاننیشنل ٹیم کو ایسے ہی جارہانہ بیٹنگ کرنے والے یلیرز کی سخت ضرورت ہے۔

آصف علی ایسا پیلر ہے جو مڈل میں کھیل کرکسی بھی میچ کا پاسا پلٹ سکتا ہے۔بلاخر ان کی کٸی سالوں کی محنت رنگ لاٸی اور انہیں مارچ دوہزار اٹھارہ میں پاکستان نیشنل ٹیم میں ویںسٹ اینڈسسز کے خلاف سیریز میں  شامل کیا گیا۔آصف علی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل یکم اپریک دو ہزار اٹھارہ میں ویسٹ انڈیس کے خلاف کیا۔آصف علی دوہزار اٹھارہ پاکستان کلب میں پنجاب کی ٹیم میںکھیل کے ٹورنامنٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے واحد کھلاڑی رہے ہے جن میں انہوں نے چار میچوں میں انیس سو اٹھاٸس سکورس کیے آصف علی نے پی ایس ایل دہہزار انیس میں صرف سترہ گیندوں میں ففٹی کر ڈالے۔

آصف علی پی ایس ایل دو ہزار انیس کے سب سے تیز ترین ففٹی کرنے والٕے نمبر ون پیلر بن چکے ہے۔اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دو ہزار ایکیس میں انڈیا کے خلاف چار چھکے مار کے جیتوانے والا شیر بھی آصف علی ہی ہے دعا ہے  کہ اللہ پاک پاکستان کو ایسے ہی پیلیز سے نوزتا رہے آمین۔


Post a Comment

0 Comments