Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

محبت کم ہونے کی سب سے بڑی نشانی کیا ہے؟What is the biggest sign of lack of love?

محبت کم ہونے کی سب سے بڑی نشانی کیا ہے؟What is the biggest sign of lack of love?

 بدترین خسارہ یہ ہے کہ آپ کسی شخص پر ایک عرصےتک محبت عقیدت اور اعتماد کے جذبات خلوص دل کے ساتھ نچھاور کرتے رہیں اور ایک عرصہ گزر جانے کے بعد وہ شخص اپنے اوچھے کردار سے یہ ثابت کر دے کہ وہ ان قیمتی جذبات کے قطعی لاٸق نہیں تھا،ہمارے جذبات کا ضاٸع چلے جانا بہت بڑا خسارہ ہے۔

محبت کم ہونے کی سب سے بڑی نشانی کیا ہے؟What is the biggest sign of lack of love?

ٹینشن بے چینی اور ڈپریشن تب ہوتے ہیں جب ہم دوسرے کو خوش کرنے میں اپنی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔جوان لڑکیکی ایڑھی میں بھی آنکھیں ہوتی ہے وہ چلتیہےطتو اسے پتا ہوتا ہے کہ کون پیچھے کیسی نظروں سے دیکھ رہا ہے۔اگر کوٸی شخص آپ کو چھوڑ جاۓ یا آپ سے منہ پھیر لے تو غمگین مت ہونا کیونکہ ممکن ہےکہ یہ آپ کی دعا کا نتیجہ ہو جو کبھی آپ نے مانگی تھی کہ اے میرے رب ہر اس شے کو مجھ سے دور کر دے جو میرے حق میں بہتر نہیں۔

انسان کی تمام فطرتوں میں سے ایک خطرناک فطرت یہ ہے کہ  اسے مکمل مل  جانے والی  چیزوں سے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے۔محبت میں مبتلا ہونا دنیا کا خوبصورت احساس ہے لیکن یہ اتنا ہی بھیانک ہے اگر غلط شخص کی محبت میں مبتلا ہوں۔

مرد کے ساتھ انا کا مقابلہ کرنے والی عورت بےوقوف ہوتی ہے۔وہ اسے اپنا دشمن بنا لیتی ہے۔اکھڑپن اور ضد کر کے مرد سے بات منواٸی جا سکتی ہے اس کے دل میں اپنی محبت  اور عزت نہیں بڑھاٸی جا سکتی۔

محبت ختم ہونے کی سب سے پہلی نشانی یہ ہوتی ہے کہ لوگ لوگ آپ کو وقت دینا بند کر دیتے ہیں

Post a Comment

0 Comments