Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

پاکستان میں آن لاٹن پیسہ کمانے کے ویب ساٸٹس اور طریقے Websites and ways to make money online in Pakistan

پاکستان میں آن لاٹن پیسہ کمانے کے ویب ساٸٹس اور طریقے Websites and ways to make money online in Pakistan

آن لاٸن پیسہ کمانا ایک حقیقت ہے اور ہزاروں لوگ گھر بیٹھے آن لاٸن پیسہ کما رہے ہیں۔ایک اچھی انکم کما رہے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ ایک روپیہ انویسٹ کٸے بنا کما رہے ہیں۔تو آج ایسے کچھ ویب ساٸٹ کے بارے میں بتابا چلوں جن سے آپ ایک گھنٹہ کام کر کے انکم کما سکتے ہیں۔

بلاگر 

پاکستان میں آن لاٹن پیسہ کمانے کے ویب ساٸٹس اور طریقے Websites and ways to make money online in Pakistan

بلاگر  ایک ویب ساٸٹ ہے جس پر آپ اپنے جی میل کے زریعے آٸی ڈی بناتے ہیں پھر اس پہ فیسبک اور دیگر سوشل میڈیا پر آپ کس طرح فوٹو ابلوڈ کرتے ہیں اسی طرح آرٹیکل لکھ کر آپ کما سکتے ہیں۔میں خود اس ویب ساٸٹ پر کام کر رہا ہوں اور الحمداللہ میری انکم بھی شروع ہوا ہے اور ابھی آپ جو پڑھ رہے ہیں وہ میرے ویب ساٸٹ کا ہی آرٹیکل ہے۔

یوٹیوب

پاکستان میں آن لاٹن پیسہ کمانے کے ویب ساٸٹس اور طریقے Websites and ways to make money online in Pakistan

یوٹیوب بھی ایک ایسی اپلیکشن یا سایٹ ہے جس سے لوگ کروڑوں کما رہے ہیں اور پاکستان میں بھی ہزاروں لوگ اس ویب ساٸٹ سے فاٸدہ اٹھا رہے ہیں اور گھر بیٹھے ایک اچھی انکم کما رہی ہیں۔یوٹیوب پر کام کرنے کے طریقے دیکھینے کے لیے آپ کو گوگل پر ہزاروں ویڈیوز ملیں گے جنہیں دیکھ کر آپ یوٹیوب پر بھی پسہ کما سکتے ہیں۔

سینیک ویڈیو ایپلیکشن

پاکستان میں آن لاٹن پیسہ کمانے کے ویب ساٸٹس اور طریقے Websites and ways to make money online in Pakistan

سینیک ویڈیو ایک ایسا ایپلیکشن ہے جو پاکستان میں پیسہ پانی کی طرح بہا رہے ہیں۔سینک ویڈیو  سے پاکستان میں کم سے کم نوے یصد لوگ کما رہے ہیں اور کچھ لوگوں کو تو تنخواہ بھی شروع ہوا ہے۔سینکی ویڈیو پر بھی انکم اچھی ہے اگر آپ ویڈیو بنا سکتے ہیں اور  گھر بیٹھے اچھی انکم کما سکتے ہیں۔

ٹک ٹاک ایپلیکشن 

پاکستان میں آن لاٹن پیسہ کمانے کے ویب ساٸٹس اور طریقے Websites and ways to make money online in Pakistan

جب سے سینیک ویڈیو لانچ ہوا ہے تب سےٹک ٹاک ایپلیکشن نے بھی پیسہ دینا شروع کیا ہے اور ایک دوست کو انواٸڈ کرنے پہ پانچ سو روپیے دیتے ہیں جوکہ آسانی سلف لوڈ یا ایزی پسہ اکاونٹ میں نکال سکتے ہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ کی ویڈیو واٸرل ہو جاۓ تو آپ کی انکم بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جس کا الگ فاٸدہ ہے۔اور فالورر ایک میلن سے زیادہ بڑھنے پر بھی آپ کو لاکھوں میں کما سکتے ہیں۔

ٹاسکٹوک

پاکستان میں آن لاٹن پیسہ کمانے کے ویب ساٸٹس اور طریقے Websites and ways to make money online in Pakistan

یہ بھی سینیکاور ٹکٹاک کیطرح ایکاپیبلیشن ہے جو پلے سٹور سے ڈاون لوڈ ہوتا ہے اور اس ایپ میں آپ ے روزانہ کچھ سوال پوچھا جاتا ہے سوال صحیح ہونے پر اور غلط ہو تو بھی درست کرنے پر پیسے ملتے ہیں اس میں فری آپ کو تھوڑے پسے ملتے ہیں لیکن اگر آپ اس میں پیسےانویسٹ کریں گےتو آپ زیادہ سے زیادہ پیسہ کما سکتا ہے۔

کیلپکلپ ایپ 

پاکستان میں آن لاٹن پیسہ کمانے کے ویب ساٸٹس اور طریقے Websites and ways to make money online in Pakistan

کلیپکلپ ایپلیکشن بھی ایک فری آرننگ ایپلیکشن ہےجس پر آپ کو ویڈیو دیکھنے کے بھی پیسے ملتے ہیں اور انواٸڈ پہ بھی گفٹ ملتے ہیں اگر ویڈیو ابلوڈ کریں گے تو اس پر بھی آپ کو پیسہ ملیں گے مطلب کہاگر اس ایپلیکشن کو آن لر کے یا کوٸی ویڈیو چلا کے چھوڑ بھی دے تو دن میں تین سو روپٕے آرام سے آرننگ کر سکتے ہیں۔اس میں سے ایزی پیسہ اور جیز کیش کے زریعے پیسہ نکال سکتے ہے جوکہ نہایت آسان ہے۔

مزے کی بات یہ ہے اگر ہم ان سارے ایپلیکشن ڈاون لوڈ کر کے بیں بیس منٹ بھی اگر ٹاٸم دیں تو دن میں ہزار روپیے آرام سے کما سکتے ہیں بس آپ کے پاس ایک موباٸل ہونا چاہیے جوکہ اب ہر کسی کے پاس ہے اور انٹرنیٹ کی سہولت ہونا چاہیے وہ بھی اب ہر جگہ موجود ہے مطلب موج مستی کرتے ہوے گھومتے ہوۓ آپ پیسہ کما سکتا ہے۔اس طرح اب آن لاٸن پیسہ کمانا نہایت آسان ہو گیا ہے اور ہر دوسرا بندہ کما رہے ہیں۔

Post a Comment

1 Comments