Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

مرد کی تین چیزیں جو عورت کو بہت پسند ہیں؟ Three things a man loves a woman?

مرد کی تین چیزیں جو عورت کو بہت پسند ہیں؟ Three things a man loves a woman?

اگر کوٸی مرد تم سے یہ فو چیزیں طلب نہ کرتا تو سمجھ لینا وہ تم سے جھوٹی محبت کرتا ہے نمبر ایک وقت نمبر دو عزت۔تکلیف دےکر چھوڑ جانے والا شخص واپس پلٹآۓتو معافی دی جا سکتی ہے مگر دل میں جگہ نہیں دی جا سکتی۔

دوسروں کو ہمارا ہر وقت میسر ہونا ہماری ویلیو گرا دیتا ہے اور لوگوں کو ہماری قدر نہیں ہوتی۔انہیں ہمارا احساس رب ہوگا جب ہک اس دنیا فانی سے رخصت کر چکے ہوں گے۔

سب سے تکلیف دہ احساس پتہ ہےکیا ہوتا ہے اپنی محبتکو کسی اور کے حصار میں دیکھنا انسان خاتمہ تو برداشت کر سکتا ہے لیکن کمی نہیں۔کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہے جس پر معاف تو کیا جا سکتا ہے لیکن تعلق نہیں رکھا جا سکتا۔

اپنے جاٸز حق یا خوشی کو کسی اپنے کے لیے ترک کر دینا بھی محبت ہے۔ہم وہ لوگ ہیں جو محبت کی تبلیغ کرتے ہیں اور تقسیم نفرتیں کرتے ہیں۔ایک دن آپ اپنا سب کچھ ایک انسان کے لیے قربان کر دیں گے اور وہ ایک انسان کہے گا میں نے تمہیں کہا تھا۔

دھوکہ ہمیشہ کھرےلوگ کھاتے ہیں تیز لوگ توشروع سے ہی کھیل رہے ہوتے ہیں وہ کہاں دل کے بازی لگاتے ہیں۔کسی سے اتنی ہی بت کرو جتنا وہ کرنا چاہتا ہے۔کسی کی اتنی ہی پرواہ کرو جتنا وہ برداشت کر لے ۔

کسی سے اتنا ملو جتنا وہ ملنا چاہے کیونکہ اس دور میں مخلصی سے زیادہ منافقتکے چرچے ہے۔مخلصی مشکوک کر دیتی ہے اس لیے جو جتنا چاہے اسے اتنا ہی اہمیت دو ورنہ سواۓ دکھ کے کچھ نہں ملے گا۔مجھےکسی سے بھی زیادہ قریب ہونا پسند نہیں کیونکہ یہ جو لوگ زندگیکے زیادہ قریب ہوتے ہے ان سے کسی بھی قسم کی دوری زہن ڈسڑپ کر دیتی ہے چاہے وہ دوری وقت کی قلت کی وجہ سے ہو یا نظرانداز کرنے کی وجہ سے یا کسی کے چھوڑ جانے کی وجہ سے۔

اگر دونوں میں سے کسی ایک کے دل مں کھوٹ ہو تو بیشک کعبے سے لپٹ کر  مانگو یا تہجد کے سجدوں میں محبت نہیں ملتی۔

عورت محبت میں بڑی سچی ہوتی ہے وہ اپنے محبوب کے لیے سب کچھ کرنے کو تیار رہتی ہے عورت کی محبت زیور کپڑا بنگلہ اور گاڑیوں سے نہیں ملتی بلکہ عورت کی محبت تو ایک پیار بھری نظر اور پیار بھرے جملے کے عوض مل جاتی ہے۔عورت جب محبت کرتی ہےتو ٹوٹ کر کرتی ہے لیکن جب عورت محبت کی طلب سے نا امید ہو جاۓ تو پھر وہ پرواہ کرنا چھوڑ دیتی ہے اس کا وجود پتھر ہو جاتی ہے۔

کبھی کبھی ہمارا دل کسی کے رویے سے اس قدر بھر جاتا ہےکہ ہم اس سے دور ہونا شروع کر دیتے ہٕیں لیکن اس کو احساس دلانے کےلیے اپنے الفاظ ضاٸع نہیں کرتے کیونکہ چاہتے ہوۓبھیکوٸی گلہ شکوہ کرنے کا دل نہیں کرتا اگر کوٸی سننا چاہے تو ہماری خاموشی کو بھی سن لیتا ہے دیکھنا چاہےتو جو آنسو دل پر گر رہے ہوتے ہیں وہ بھیدیکھ لیتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ  وہ سننا دیکھنا اور محسوس کرنا چاہتا ہو۔

ہمارے معاشرے میں صرف عورت کے ماضی کو ہی کیوں دیکھا جاتا ہے مرد کےبکیوں نہیں اگر مرد حضرات اپنے لیے پاکدامن اور کنواری شریک حیات پسند کیا کرتےہیں تو کیا عورتوں کو یہ حق نہیں۔۔؟

سیانے کہتے ہیں کہ بیل کو سامنے سے نہ پکڑو گھوڑے کو پیچھے سے نہ پکڑو اور عورت پر ہاتھ نہ اٹھاو ورنہ پچھتاوا مقدر بن جاۓ گا۔

سچی محبت کرنے والی عورت مرد کی تین چیزوں کو دیکھتا ہے اسکی اخلاق اسکا لہجہ  اور اسکا کردار۔

Post a Comment

0 Comments