Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

یہ دنیا رنگ بدلتی ہے اسی کا نام دنیا ہے۔ This world changes color, that is the name of the world.

  • یہ دنیا رنگ بدلتی ہے اسی کا نام دنیا ہے۔ This world changes color, that is the name of the world.

     یوں تو بدلنا ہر چیز کی خوبصورتی کا راز ہے لیکن انسان کا بدلنا کسی کے لیے خوشی ہے تو کسی کو بہت تکلیف دیتی ہے۔انسانی زندگی میں ایسے بہت سارے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جنہیں سن کر یا دیکھ کر دل ہل جاتا ہے۔
  • اب جو بات کروں گا حقاٸق پر مبنی  بات کروں گا کوٸی ڈرامہ دیکھ کر اداکاری کرنے والی بات نہیں کروں گا بلکہ جو اصل زندگی میں دیکھا ہوا وہی بات کروں گا۔محبت عشق میں ایسا وییسا ہونے کی باتیں تو بہت سننا تھا لیکن جب خود پہ گزرا تو اسکی اہمیت و تکالیف کا احساس ہوا۔
  • دنیا خواہشات کےگھر ہیں یہاں ہر کوٸی اپنی مطلب کے حد تک اچھے ہیں اور جیتا بھی وہی انسان ہے جو مطلبی ہو کام کے بنا کسی سے کام نہ رکھتا ہو اس لیے دنیا میں جینا ہے تو اپنے لیے جیو کوٸی اپنا نہیں ہوتا۔
  • دنیا میں لوگ پیار محبت بھی تنہاٸی دور کرنے کےلیے کرتا ہے۔کیونکہ محبت شہبت کچھ نہیں ہوتا دنیا میں پیسہ اور پیسے والوں کا راج چلتا ہے۔احساس اور جذبات کی قیمت صرف احساسات تک ہے اور سوچنے کے حد تک ہے عملی دنیا میں کوٸی ساتھ نہیں دیتا اپنا زندگی برباد کرنے کے طریقوں کا نام محبت ہے۔
  • دنیا میں لوگوں کے ساتھ اچھا کر کے ان سے کوٸی امید نہ رکھنا ہی سچی محبت ہے کسی کو چاہو تو اسکی خوشی کے لیے چاہو اپنی خواہشات ومطلب کے لیے چاہیں گے تو کھ ہی ملیں گے۔دنیا انہی کے ہے جو مطلب رکھتے ہیں اپنی مطلب کے لیے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں۔پیار محبت کا صلہ دنیا میں نہ ڈھونڈو ہر کسی کے ساتھ اچھا کرو گے تو ایک اچھی زندگی جی پاوگے وگرنہ مشکل۔
  • دنیا خیالات کا مرکز ہے دنیا میں دکھ بھی زیادہ اسی بندے کو ملتا ہے جو اچھا کرتا ہے اور دوسروں کے لیے جیتے ہے۔دنیا میں اچھے اصلوں سے جینا مشکل ہے اور مشکلات کا سامنا کرنا بھی ہر بندے کیبس کی بات نہیں ۔اس لیے اس جہاں میں جینا ہےتو اپنے لیے جیو اپنے پاس کچھ ہوگا تو سب آپ کا ورنہ اگر آپ کے پاس کچھ نہیں تو آپ کے اپنے بھی غیر بن جاٸیں گے۔

Post a Comment

0 Comments