Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

بیکار کبھی مت بیٹھو کیونکہ برے حالات ہمیشہ بےکاری میں آتے ہیں Never sit idle because bad situations always lead to idleness

 

بیکار کبھی مت بیٹھو کیونکہ برے حالات ہمیشہ بےکاری میں آتے ہیں Never sit idle because bad situations always lead to idleness

ذندگی میں اگر کامیاب ہونا ہے توکبھی بھی انے مقصدکو نہ بھولو کیونکہ جس دن تم اپنے مقصد کو بھول گٸے اس دن تمہاری زندگی ختم ہو گٸی۔کسی مقصد کےبغیر جینا ایسے ہی ہے جیسے کوٸی جسم روح کے بغیر ہو جسم سے جب روح نکل جاتی ہے تو پیچھے بچتی ہے لاش اور اگر تمہاری زندگی کا کوٸی مقصد نہیں ہے تو تم بھی ایک لاش ہی ہو۔

اور کہتے ہےکہ کبھی زندگی کا مقصد بناٶ تو تھوڑا بڑا بنانا کیونکہ اگر چاند کو نشانہ بناو گے تو چاند تک بھلے پہنچ ہی نہ پاو  ستاروں تک ضرور پہنچ جاو گے۔اگر خواب ارب پتی بنے کا ہےتو بھلے ہی ارب پتی نہ بنے مگر کڑوڑوں میں زندگی ضرور گزارو گے  میں بہت فرق ہوتا ہے۔اور یاد رکھو مقصد خواہش نہیں ہوتا ایک مقصد اور ایک خواہش میں بڑا فرق ہوتا ہے خواہش صرف اندر ہوتا ہے کہ میں فکاں کام کروں گا لیکن اس کے لیے کیا کچھ نہیں جاتا جبکہ مقصد کے لیے محنت کیا جاتا ہے فیلیر دیکھے جاتے ہیں بہت کچھ برداشت کیا جاتا ہے اس لیے خواہش نہیں مقصد رکھو۔

جن کا کوٸی مقصد نہیں ہوتا وہ پھر دوسروں کے مقصد پورا کرنے کے لٸے کام کرتے ہیں اور بدلے میں کیا ملتا ہے چند ہزار روپیے مہینے کی۔کامیاب ہونے والی کبھی فاغ نہیں رہتے جب تک وہ اپنے دن کے گول کو حاصل نہیں کر لیتے اسی لیے کسی نے کیا خوب کہا ہےکہ فارغ مت بیٹھو کیونکہ برے وقت ہمیشہ فارغ اوقات میں ہی آتے ہیں۔

آج آپ خود سے یہ سوال کرو کہ آپ نے پچھلے دو چار مہینے میں نٸی چیز سیکھی کیا ابھی آپ جو کام کر رہے ہیں کیا اس سے ہٹ کر آپ نے کچھ نیا سیکھا یا سیکھنے کی کوشش کی اور ایسی بات کو لیکر زیادہ تر لوگوں کا جواب ہوتا ہے نہیں۔اور یہ نہیں آگے جا کر آپ کے لیے بہت بڑی پرابلم کھڑی کرنے والا ہے کیونکہ یہ دنیا بہت تیزی سے بدل رہے ہیں اب ہم اصل دنیا سے نکل کر ایکچول دنیامیں آرہا ہے یہ نٸی دنیا ٹیکنالوجی کا ہے اور سب کچھ اسی کی طرح بدلتا جا رہا ہے۔

جہاں پہلے عام کرنسی کا دور تھا اب وہاں ڈیجیٹل کرنسی اسکی جگہ لے رہی ہے،کار جہاں پٹرول پر تھی اب الیکٹرک ہو رہی ہےیہاں تک کہ ڈراٸیور لیس ہو رہی ہے یہاں تک کہ ڈراٸیور ایلیکٹرک بلکہ ڈراٸور کے بغیر چلانے کی صلاحیت بھی رکھا کرے گی۔اب جو اس وقت ڈراٸیور ہیں آنے والے دور میں انکی ویلیو کم ہو جاۓ گی۔اس لیے انہوں نے وقت کے ساتھ ساتھ خود کو ابڈیٹ نہیں کیا تو وہ کہیں کے نہیں رہیں گے اس لیے خود کو اپڈیٹ رکھتے رہا کرو اور خود کو اپڈیٹ اور اپگریٹ رکھنے کا بہترین زریعہ کتاب ہے جس سے آپ بہے کچھ سیکھ سکتے ہو۔

Post a Comment

0 Comments