بلاگر پر پیسہ کمایا جا سکتا ہے اگر آپ کو لکھنے پڑھنے میں تھوڑا دلچسپی ہے لیکن اگر آپ طالبعلم ہے تو اس سے آسانی سے گھر بیٹھے بینا ایک روپیے انویسٹ کیے پیسہ کما سکتے ہیں۔ایک طالبعلم اپنے خرچے بھی نکال سکتا ہے اس ویب ساٸٹ کا کمال یہ ہے کہ آپ اس سے لرنیٸنگ اور آرننگ دونوں کر سکتے ہیں جو کچھ آپ پڑھ رہے ہیں یا سیکھ رہے ہیں اسے لکھنا ہے اور جس طرح فیسبک پر ابلوڈ کرتے ہیں اسی طرح یہاں پر بھی ابلوڈ کرتے ہیں اور ایک محدود وقت کے بعد آپ کو ایک اچھی انکم شروع ہو جاۓ گی۔
گوگل پر اور یوٹیوب پر اس سے پیسے کمانے کے بہترین ویڈیو ہیں جن کو دیکھ کر آپ اس ویب ساٸٹ پر اپنا آٸی ڈی بنا کے کما سکت ہیں۔اس ویب ساٸٹ یا آٸی ڈی کی ایک اہم خوبی یہ ہے کہ اس پر جو بھی لکھ کر یا جو بھی تصاویر آپ ابلوڈ کرتے ہیں وہ سیو ہی رہتے ہیں ایک تو یہاں آپکی یادیں بن رہے ہوتے ہیں جس طرح پرانے دور میں لوگ ڈاٸری بناتے تھے لکھتے تھے ٹھیک ایسی طرح آپ کی پوری لاٸف کی کہانی ہر دن کے یہاں سیو ہوتے جاٸیںگے اور جب چاہے آپ کو گوگل سے مل جاۓ گا۔
اس ویب ساٸٹ سے ہزاروں لوگ لاکھوں میں کما رہے ہیں اور سینکڑوں لوگ لاکھوں کروڑوں میں کما رہے ہیں اور لاکھوں لوگ ہزاروں میں کما رہے ہیں اگر سیکھ کر تھوڑا جان کر اگر سٹوڈنٹ اس پر کام کریں تو فیوچر میں یہاں سے سوچ سے زیادہ انکم حاصل کر سکتے ہیں۔
اس سے پیسہ کمانے کے طریقہ کار بھی بہت آسان ہے اور کام کرنا بھی بلکل آسان ہے ۔اس ویب ساٸٹ پر اپنے جی میل کے زریعے ایک آٸی ڈی بنانا ہے اور اس پر مختلف آرٹیکل یا کسی بھی چیز کے بارے میں معلومات لکھ کر ابلوڈ کرنا ہےجتنے لوگ آپ کی آرٹیکل پسند کریں گے دیکھیں گے اسی حساب سے کچھ عرصے بعد آپکو ایک ایڈسن اکاونٹ ملےگا اور اس میں آپ کی انکم ڈیٹل سے آٸیں گے اور وہ آپ کسی بھی بنک میں ٹرانسفر کر کے نکال سسکتا ہے۔
پیسہ سو ڈالر سے کم نہیں نکلیں گے سو ڈالر ہونے کے بعد آپ اپنے کسی بھی بینک میں سینڈ کر کے کیش نکال سکتے ہیں ۔کام اگر جان لر کریں گے تو آپ دن میں پانچ سے دس ڈالر آرام سے ایک یا دو گھنٹہ ٹاٸم دے کر کما سکتے ہیں۔اور جنتا آپ کام کرتے جاٸینگے آپ کی انکم میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جاۓ گا۔یہ ایک طرح کے بزنس کی طرح بھی ہے آپ اس پر ٹاٸم دے کر یا ملازم رکھ کر بھی کما سکتے ہیں۔
2 Comments
Good job
ReplyDeleteWah ju
ReplyDelete