اگر آپ کے پاس ٹیلی نار سم ہےتو آپ روزانہ پانچ سو روپے گھر بیٹھے آرام سے کما سکتے ہیں۔ہم لوگ سنتے تو آۓ ہیں لیکن ہم نے کبھی کوشش نہیں کیا کہ ہم خود کر کے دیکھ لیں کہ یہ چیزیں صحیح یے یا غلط تو آپ کو ٹیلی نار یپلیکشن سے پیسہ کمانے کا صحیح طریقہ بتاتے ہیں۔
پہلے آپ نے گوگل پر جا کر پیلےسٹور سے ماٸی ٹیلینار اپلیکشن ڈاون لوڈ کرنا ہے اس اپلیکشن کو ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کرنے کے بعدآپ کی جو ٹیلی نار نمبر ہے اس کو وہاں لگا کر اس اپلیکشن میں اپنا سم کی آٸی ڈی اوپن کرنی ہے۔آٸی ڈی اوپن ہونے کے بود آپ کو وہاں بہت سارے آپشن نظر آٸیں گے جس میں آپ کو مختلف پیکیجز نظر آٸیں گے دقت کر کے دیکھیں تو وہاں پر جو پیکیج آپ کسی دکاندار سے کرتے ہے یا ایزی لوڈ والے سے کرتے ہیں اس سے سستا ہوں گے۔
آپ نے جو پیکج آپ نے کرنا ہے اس کا لوڈ اپنے نمبر پر کرنا ہے اور اس اپیلکشن کے زریعے سے پیکیج کریں گے تو وہاں سے ایک سو پچاس والا جو عام پیکج ہے وہ آپ کو نوے روپے میں ہوجاٸیگے ایسی طرح باقی کے جو پیکجز ہیں اس میں سے بھی آپ کو اچھا خاصہ کمیشن ملیں گے اگر روزانہ دو دو پیکیج انے فیملی کو جو شاب سے یا کہیں اور سے کرتے ہیں اپنے موباٸیل اپبلیکشن سے کریں گے تو پانچ سو سے چھ سو روپیے آپ گھر بیٹھے اپنی بیلنس اور جیب خرچہ نکال سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ ایک اور آپسن بھی ہے اگر آپ کے پاس ٹیلی نار سم ہے اس میں آپ نے انا ایزی پیسہ اکاونٹ بناۓ ہوے ہیں تو ٹھیک ہے اگر نہیں ہے تو بنانا ہے اور ایزی پیسہ ایپلیشن بھی پلے سٹور سے ڈاون لوڈ کرنا ہے وہاں اپنا نمبر اور پاسورڈ لگانے کے بعد اس ایپلیکشن میں بھی آپ کو ہر پیکجز پر کمیشن بھی ملیں گے اور اگر وہاں سے آپ نے اپنے دوستوں ک اس ایبلیشن کی دعوت ے کر نیا ایزی پیسہ اکاونٹ بناۓ تو آپ کو تین سو روپے کمیشن ایک اکاونٹ بنانے پر ملیں گے۔
ہم روزانہ چلتے پھرتے ہزاروں لوگوں سے ملتے ہیں اگر ہم اس چیز کو جان کر تھوڑا سا سمارٹ ورک یعنی زہنی محنت کریں گے یا زہن بناٸیں گےتو آپ کو ایک اچھی انکم یہاں سے حاصل ہو سکتا ہے البتہ پانچ سے چھ ہزارماہانہ یہاں سے مزاق مزاق میں حاصل کر سکتے ہیں۔
پھر جتنا آپ اس کے ساتھ لگیں گے آپ جانتے اور سیکھتے کاٸیں گے اور کماتے جاٸیں گے دور جدید ایک ایسا دور چل رہا ہے جس میں پیسے کے علاوہ انسان کو سانسیں لینے میں بھی دشواریاں لاحق ہے۔ان لاٸن آرننگ ایک بہت اچھی چیز ہے ان لوگوں کے لیے جو فارغ اوقات کو پیسے کمانا چاہتے ہیں۔تو آج ہی یہ اپیلیکشن ڈاون لوڈ کریں اور گھر بیٹھے انکم حاصل کریں۔
0 Comments