اس دنیا میں ہر طرح کے لوگ ہوتےہیں ۔اپنے رویے اپنے کردار اپنی فطرتکے لحاظ سےایک دوسرے سے بلکل مختلف ہوتے ہیں۔آپ سب لوگوں کو ایک ہی طریقے سے ڈیل نہیں کر سکتے۔ہر بندے سے آپ اپنی ہر بات نہیں کر سکتے اور آپ کرینگے تو نقصان اٹھاٸیں گے۔
تو وہ کون سی پانچ باتیں ہیں جو آپ ہر کیسی سے شیر نہیں کر سکتے ہیں۔اپنے پریشانیوں کو لوگوں کے ساتھ شیر نہ کریں یہاں ہر کوٸی اپنی پریشانیوں کا بوجھ اٹھا کر پھر رہا ہوتا ہے اور اگر کوٸی ایسا مل جاۓجس کے ساتھ ہم اپنٕی پریشانیاں شیر کر سکےتو ہمارے دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے۔
یہ حقیقتہے کہ خوشیاں شیر کرنے سے بڑھتی ہیں اور پریشانیاں شیر کرنے سے کم ہوتی ہیں۔دکھ بانٹنے سے کم ہوتےہیں۔لیکن اس دنیا میں زیادہ لوگ ایسےہوتے ہیں جو أپ کو مشہورہدینے کے بجاۓ اسکا تمشا بنانا زیادہ پسند کرتےہیں۔یہاں پر لوگ زخموں پر مرحم لگانے کے بجاۓ نمک چھڑک کر خوش ہو جاتےہیں۔
اسی 80 فیصد لوگوں کو آپ کے مساٸل سے کوٸی فرق نہیں پڑتا اور بیس 20 فیصد لوگ خوش ہوتے ہیں کہ آپ تکلیف میں ہو اس لیے اپنی پرابلمز ہر کسی کے ساتھ شیر نہ کریں کیونکہ یہاں پر تماشہ بننے میں دیر نہیں لگتی۔
خواب شیر نہ کرنا
اگر آپ کے زندگی میں کچھ بڑے پلین ہےکچھ خواب اور گول آپ نے سیٹ کٸے ہوۓ ہیں تو اس وقت تک انہیں کسی سے شیر نہ ریں جب تک انہیں حاصل نہ کر لیتے کیونکہ اگر آپ نے اپنا گول کسی کو بتا دیااور خدانخواستہ آپ اسے حاصل نہ کر سکے اور آپ اپنے قصد میں کامیاب نہ ہو سکے تو آپ ان لوگوں کے سامنے شرمندہ ہو جاٸینگے کہیہ بندہ تو صرف شیخیاں مارتا رہتاہے کرتاکچھ نہیں۔
دوسری بات یہ کہ ساٸنس نے یہ بات پروف کیا ہے کہ اگرآپ اپنے کسی گول کو لوگوں کے ساتھ شیر کر لیں اس پر لوگوں سے داد وصول کر لیں توآپکے اندد اس گول پر کام کرنے کی آرگ کم ہو جاتی ہے۔آپ دل لگا کر اس پر کام نہیں کر پاتےکیونکہ اس گول کی حاصل کرنے پر آپ کو جو داد ملنی تھی وہ آپ پہلے ہی سمیٹ چکے ہوتےہیں۔
آٸڈیا شیر کرنا
اگر آپ کے پاس کوٸی یونیک آٸڈیا ہےو کسی سے شیر نہ کریں کیونکہ آپ سے پہلے کوٸی اور اس پر عمل کر نہ جاۓاور آپ کو نقصان پہنچاۓ اس لیے محنت ہمیشہ خاموشی سے کریں اور شور اپنی کامیابی کو منانے دیں۔اگر آپ کامیاب ہے تو اپنی کامیابی کا سکریٹ کبھی کسی سے شیر نہ کریں کیونکہ اگر آپ نے کر دیا تو لوگ اسے کاپی کرنے کی کوشش کریں گے اور اگر وہ لوگ ناکام ہو گٸےتو فوراً ان کے زہن میں خیال آۓ گا کہ آپ نے انہیں صحیح طریقہ نہیں بتایا وہ اپنی ناکامی کا ذمہ دار آپ کو ٹھراٸیں گے۔اسلیے اپنے کامیابی کا سکریٹ ہر کسی سے شیر نہ کریں کیونکہ ہر کام ہر کسی کے کرنے کا نہیں ہوتاجسے کامیابی کی تلاش ہوتی ہے کامیابٕی خود اسے ڈھونڈ لیتی ہے۔
ماضی کی غلطیوں اورپچتاوں کے بارے میں کسی کو نہ بتانا
غلطیاں سب سے ہوتی ہیں ہر کوٸی غلطیاں کرتاہے ان سے سیکھتا ہےاور آگے بڑھتا ہے۔وقت کے ساتھ ساتھ سنجیدہ ہوتا جاتا ہے۔اکثر ہم ماضی کے کسی واقعے کو یاد کر کے حیران ہوتے ہیں کہ میں کبھی اتنا بھیغیر سنجیدہ تھا اس طرح ماضی کے کٸی باتوں پر ہمیں پچھتاوا بھی ضرور ہوگا کاش میں نے ایسے کیا ہوتا تو حالات مختلف ہوتے۔لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ماضی کے ساتھ ہی جڑے رہتے ہیں۔اس سے باہر نہیں نکل پاتے۔
اپنی غلطیوں کو یاد کرکر کے ان پر پچھتاتے رہتے ہیں اور لوگوں کے ساتھ اپنے دوستوں کے ساتھ انہیں ڈسکس کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کی ماضی کے کچھ غلطیوں کے بارے میں لوگوں کو علم نہیں ہےو اس راز کو راز ہی رہنے دیں لوگوں کے سامنے اپنے شخصیت کی کمزوریاں نہ بیان کریں۔
اس سے نہ صرف آپکا امیج خراب ہوگا بلکہ ضرور آپ کی کمزرویوں کا فاٸدہ اٹھاٸیں گےاور تماشا بناٸیں گے۔
اپنی اچھاٸیوں کو شیر نہ کرنا
اگر آپکیکوٸی اچیومنٹ ہے کوٸی اچھا عمل آپ نے کیا ہےتو وہ ایک نہ ایک دن لوگوں کو پتا چل ہی جاۓ گاکیونکہ اچھاٸی کی روشنی کو کوٸی زیادہ دیر تک نہیں روک سکتا۔اس لیے اگر آپ نے کوٸی اچھاٸی کی ہےتو خود اس کی مشہوری نہ کریں جاجا کر لوگوں کو نہ بتاٸیں۔اسطرح لوگ آپ کو اچھا نہیں سمجھیں گے اور کہیں گے کہ یہ تو ہر وقت شیخیاں مارتا رہتا ہے۔آپ بس اچھےکا کرتے رہیں ایک وقت آۓ گا کہ یہ سارا زمانہ آپکی اچھاٸی کا گواہی دے گا۔
0 Comments