Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

امجد بلتستانی کے ویڈیو جانم فداۓ حیدری یوٹیوب نے کیوں ڈیلیٹ کیا ؟ تفصیل پڑھیں Why Amjad Baltistani's video Janam Fida Haidari was deleted by YouTube? Read the details

امجد بلتستانی کے ویڈیو جانم فداۓ حیدری یوٹیوب نے کیوں ڈیلیٹ کیا ؟ تفصیل پڑھیں Why Amjad Baltistani's video Janam Fida Haidari was deleted by YouTube? Read the details

پاکستان کے ایک بہت ہی خوبصورت آواز،ایک ایسی آواز جس کو ہر بندے نے پسند کیا چاہے وہ بچہ ہو بوڑھا ہو، مرد ہو عورت ہو ہر انسان نے خصوصاً پاکستان کے اندر اس آواز کو بڑی پزیرائی ملی، اس بچے کو بڑی پزیرائی ملی لیکن بڑی افسوس کی بات امجد بلتستانی کی اس کلام کو  جس کو تقریبا چھاسٹھ 66 میلین ویورز آچکے تھے اس کلام کو ڈیلیٹ کر دیا ہے کیوں ڈیلیٹ کیا آپ لوگ خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔
یوٹیوب پہ جا کے اگر آپ لوگ سرچ کریں جانم فداۓ حیدری تو جو آفیشل ویڈیو تھی وہ یوٹیوب نے ڈیلیٹ کر دی ہے۔اس نے کیوں ڈیلیٹ کیا یوٹیوب نے کس پالیسی کے تحت ڈیلیٹ کیا وہ تمام ڈیٹلیس بتاتا چلوں اور دوسری بات امجد سے ریلیٹیڈ کچھ محسوسات بتا دوں۔
امجد بلتستانی کا کیا بیک گراونڈ تھا انکی فیلملی کے کیا بیک گراونڈ ہے ہم سب کو پتہ ہیں پہلے ہی آپ سب نے دیکھا بھی ہوگا امجد بلتستانی کے ابو سکیورٹی گارڑ ہے ان باتوں کا سب کو علم ہے۔
یوٹیوب نے ڈیلیٹ کیوں کیا؟
جانم فداۓ حیدری سب سے پہلے صادق بھائی نے پڑھا تھا اور اس پر تقریبا تیس 30 میلین ویوز آچکے تھےاور جب امجد بلتستانی نے پڑھا تو وہ تیس سے ایکتیس 31 میلین پر گیا اور امجد بلتستانک کا 60 میلین پر چلا گیا۔یہ بات یاد رکھیں جو بھی بندہ اپنا پہلا ویڈیو ابلوڈ کر دیتا ہے اسکے پاس اس کے ہر چیز کے رائٹس ہوتے ہیں۔رائٹس کیسے ہوتے ہیں اس کے آیڈیو کے رایئٹس ہوتے ہیں،اسکی ویڈیو کی رائٹس ہوتے ہیں۔اسکی لمپوزیشن کی بھی رائٹس ہوتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ اسکے پوٹری کے بھی رائٹس ہوتے ہیں۔
تو جس نے پہلے کلام ابلوڈ کیا تھا اس نے سٹیریک بھیجا اس بیز پہ کہ یہ جو ویڈیو ہے یہ ہماری اوریجنل ویوز کو ڈسڑپ کر رہا ہے تو اس وجہ سے یہ ویڈیو ڈیلیٹ کیا۔
تو صادق بھائی نے جو سڑیک بھیجا اس کے بنا پر امجد بلتستانی کی ویڈیو ڈیلیٹ کر دیا اگر صادق بھائی اپنا سٹریک واپس لیں لے تو ویڈیو دوبارہ بہال ہوگی کہنے کا مطلب یہ کہ یوٹیوب والوں کو صادق بھائی کے سڑیک پر اپنے رولز کے مطابق امجد بلتستانی کا ویڈیو ڈیلیٹ کرنا پڑا اگر صادق بھائی سڑیک نہ بھجتا تو یہ ویڈیو ریمو نہیں کرتا۔تو یوٹیوب کے ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کے پیچھ یہ لوجیک تھی۔

Post a Comment

0 Comments