Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

ایسا کیا کیا جاۓ کہ لوگوں کا آپ سے ملنا خواب بن جاۓ What can be done to make it a dream for people to meet you?

ایسا کیا کیا جاۓ کہ لوگوں کا آپ سے ملنا خواب بن جاۓ What can be done to make it a dream for people to meet you?

دنیا میں نوے90 فیصد  لوگوں کو پیچھے دھکلینے میں ان کے اپنوں کا ہاتھ ہوتا ہےدشنموں کا نہیں اس لئے زندگی میں لوگوں سے ملتے وقت اپنے دماغ کو الرٹ رکھو۔دیکھا کرو گے کون آپ کے ساتھ کتنا مخلص ہے۔کون آپ کو کیا دے رہا ہے کب تک دے رہا ہے اور کیوں دے رہا ہے؟ 
وقت کے ساتھ ساتھ سب کچھ بدل جاتا ہےلوگ بھی راستے بھی اور وقت بھی اور ہم خود بھی۔لوگ ہمیں ضرورت لے مطابق استعمال کرتے ہیں اور ہم سمجھتے ہے لوگ ہمیں پسند کرتے ہیں۔زندگی میں اگر کچھ بڑا کرنا چاہتے ہو تو اپنے خوابوں کے پیچھے اتبا بھاگو کہ لوگوں کا آپ سے ملنا خواب بن جاۓ۔
جس دن سے آپ کے زہن میں یہ سوچ بیٹھ گئی کہ میں کچھ بھی کر سکتا ہوں اس دن سے تمہارے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہوگا۔دس دس بارہ بارہ گھنٹے کام کرنا، کروڑوں روپیہ کما لینا نام بنانا کچھ بھی ناممکن نہیں بس تمہیں محنتی بننا پڑے گا۔
محنتی انسام کسی یلڈ میں بھی چلا جاۓ ایک دن نام ضرور بناتا ہے اور آج کے دور میں محنتی انسان وہ نہیں جو صبح سے شام تک کام کرتا ہےبلکہ س طرح دنیا سمارٹ سے سمارٹ تر ہوتی جارہی ہے تمہیں بھی سمارٹ ورک کرنا پڑے گا۔
یہضروری نہیں ہے کہ ہر دن اچھا ہی ہومگر ہر دن ہم کچھ نہ کچھ اچھا کر سکتے ہیں۔برے وقت کی سب سے اچھی خوبی یہ ہے کہ یہ جیسا بھی ہے گزر جاتا ہے۔کہتے ہیں خالی کبھی مت بیٹھو کیونکہ برے وقت ہمیشہ خالی بیٹھنے سے ہی آتا ہے۔
اپنے آج کے دن کو اپپ ے دنوں میں سب سے اچھا اور پروڈکٹیو دن بناو۔جو بھی اپنا گول ہے اس کے بارے میں  پوری طرح سمجھو سیکھو اور پریکٹس کرو اور سیکھتے جاو بس یہی کامیابی کا راز ہے۔اگر انسان ٹھان لءے تو اسے کوئی روک نہیں سکت لیکنا اگر وہی انسانخود کو کمزور مان لے تو اس کے لیے کوئی کچھ کر بھی نہیں سکتا اس لئے یاد رکھنا خود کو کمزور سمجھنا بہت بڑا گناہ ہے۔
جو صرف آپ کی ہی نہیں بلکہ آپ ی پوری نسل کی زندگی کو برباد کر دیتا ہے اس لیے خود کو کمزور کبھی مت سمجھو اٹھو محنت کرو تب تک کرو جب تک تم کامیاب نہیں بن جاتے۔

Post a Comment

0 Comments