Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈپریشن پر قابو پانے کے طریقےWays to overcome depression

ڈپریشن پر قابو پانے کے طریقےWays to overcome depression

ایک سروے کے مطابق دنیا میں تین سو پچاس میلین سے زائدلوگ ڈپریشن کا شکار ہیں ۔خواتین کے اندر مرودں کی نسبت ڈپریشن زیادک دیکھنے کو میں آتا ہے۔بہت سے لوگ اس ڈپریشن کی وجہ سے ہی ہر سال اپنی زندگیاں کھو بیٹھتے ہیں۔ڈیسیبل ہو جاتا ہے ہے یا اپنی زندگی کی خوشیاں کھو دیتے ہیں۔اپنی سکون برباد کر دیتے ہیں۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق اگر یہ بیماری یعنج ڈپریشن اتنی تیزی سے پھیلتا رہےتو دو ہزار تییس 2030 میں یہ جا کر یہ ڈیس ایبلیٹی کے دوسری بڑی وجہ بن جائیگی۔اب ہم ایسے تین طریقوں کے بارے میں بات کریں گے جن سے ڈپریشن پر آسانی سے قابو پایا جاسکتا ہے۔
ہم میں سے اکثر لوگ ایموشنلی ری ایکٹیو ہوتا ہے جس کی وجہ سے ڈپریشن جنم لیتی ہےمثلاً جب بھی کوئی چیز ان کے مرضی کے خلاف ہوتی ہے تو وہ فوراً ری ایکٹ کرتے ہیں۔مثال کے طور پر وہ کہیں جارہے ہیں موٹ بھی ٹھیک ہےاب راستے میں کہیں انکو ٹریفک جھام مل گیا تو فورا ً ہی ری اکٹ کریں گے موڈ خراب ہو جاۓ گا۔اس ٹریفک جھام جن پر ان کا کوئی اختیار نہیں اسکی وجہ سے اپنا موڈ خراب کر لیں گے۔اگر آپ خوش رہنا چاہتا ہے ڈپریشن سے دور رہنا چاہتا ہے تو اپنی جزبات اور زندگی کا کنٹرول اپنی ہاتھوں میں رکھیں۔
سوشل کمپریزن
ڈپریشن کی ایک بڑی وجہ سوشل کمپریزن بھی ہے۔زندگی میں اکثر ہم اپنے آپ لو دوسروں سے موازنہ کرتے ہی رہتے ہیں۔ہم اپنے آپ کو ، اپنے بچوں کو ،اپنے نوکری کو اپنی ایچیومنٹ کو ہر چیز کو دوسروں سے ہی موازنہ کرتے رہتے ہیں۔اگر یہ کمپریزن بلا وجہ ہو اور غیر ضروری ہو تو یہ ڈپریشن اقر سٹریس کا باعث بنتا ہے۔
جب ہم اپنے آپ کو کسی سے غیر ضروری طور پر کمپیر کرتے ہیں توہم اصل میں اپنے اوپر ایک ایکسٹا پریشر کریڈ کر رہے ہوتے ہیں۔مثال لے طورپر اگر آپ کے پاس ایک گاڑی ہے کوئی بھی گاڑی اقر آپ اس سے خوش ہیں لیکن کیا ہوتا ہے اگر آپ کے کسی رشتہ دار نے یا کوئی عزیز نے آپ سے بڑی گاڑی لے لی۔اب آپ نے اور آپ کے گھر والوں نے اپنے آپ کو ان سے کمپیر کرنا شروع کر دیاکہ ہمارے پاس چھوٹی گاڑی ہے اور ان کے پاس بڑی ہمارے پاس بھی بڑی گاڑی ہونی چاہیے۔بڑی گاڑی آپ کی ضرورت نہیں ہے لیکن آپ کے کسی عزیز نے وہ لے لی ہےتو آپ کو بھی بس وہ لینی ہی لینی ہے یہ ہے غیر ضروری کمپریزن۔

ایکسپکٹیشن
ایکسپکٹیشن ہمیں خود سے بھی ہو سکتے ہیں دوسرے لوگوں سے بھی ہو سکتے ہیں اور زندگی سے بھی ہو سکتے ہیں جو ڈپرہشن کریڈ کرنے کا ایک بہت بڑا وجہ ہے۔ایکسپکٹیشن اگر پوری نہ ہوں تو یہ ہمیں ہارڈ کر دیتی ہیں ہمیں دکھ پہنچاتی ہیں۔اکسپکٹیشن ہم زیرو نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ ہمیں دوسرے لوگوں سے کچھ نہ کچھ ایسپکٹ ہوتے ہیں ان کو ہم ختم نہیں کر سکتے یہ کچھ نہ کچھ رہیں گے لیکن ہم کچھ کام کر سکتے ہیں۔
پہلا اپنے ایکسپکٹیشن کو کم سے کم کرنے کی کوشش کریں۔
دوسرایہ کہ لوگوں سے ایسپکٹیشن رکھنے کے بجاۓ امید رکھیں لوگوں سے اپنی توقعات کو کم کریں اور امیدوں کو زیادہ کریں کونکہ امید پورا نہ ہو تو اتنا دکھ نہیں ہوتا جتنا توقعات سے دکھ ملتی ہیں۔
امید ہمیں زندگی کی طرف لاتا ہے جینے کا حوصلہ دیتی ہے۔اپنے خوشیوں کو توقعات سے وابستہ نہ کریں۔آپ اپنے زندگی میں کامیاب ہونے کی کوشش کریں اگر کامیاب نہ ہوا تو دکھی ہونا اس چیز سے پرہیز کریں آپ اچھے کام کریں لوگوں کے کام آیئں لیکن آپ یہ اکسپٹ نہ رکھیں کہ لوگوں کے کام آئیں گے تو وہ آپکے کآم آئیں گے۔

Post a Comment

1 Comments