سکردو کوہ پیماؤں اور سیاحوں کی جنت کہلاتا ہے۔سکردو کے قرب و جوار میں بہت خوبصورت جھیلوں،ٹھنڈ صحراوں اور پہاڑوں اور دریاؤں کی رنگین خوبصورتیاں موجود ہیں۔دنیا بھت میں جہاں خوبصورتی کی بات آۓ تو سکردو بلتستان کا نام ہی لیا جاتا ہے چونکہ اب اس جگے کی اہمیت سے بہت سارے لوگ واقف ہوچکے ہیں۔
سکردو می سرد موسم ہو یا موسم گرما سیاحوں کی آمد سالہا سال جاری رہتا ہے۔ایسی وجہ سے سکردو کو جنت کا ٹکرا کہا جاتا ہے یہاں جو ایک بار آتا ہے اسکا دل ہی لگ جاتا ہے۔سکردو میں بہت سے مقامات قابل دید اور قابل تعارف ہیں ۔سکردو شہر میں کتپناہ جھیل اور صحرا،سرفہ رنگاہ صحرا،سدپارہ جھیل،کھر پوچو، وادی ننگ ژھوق اور دریاۓ سندھ کے نظارے بہت مشہور ہیں۔
کتپناہ جھیل اور صحرا کے بیج بنائی گئی ہوٹل سے لی گئی کچھ خوبصورت تصویر اور صحرا اور جھیل کے کچھ تصویریں ہیں جن سے آپکو اندازہ ہوگا سکردو وادی کتنا خوبصورت حسن رکھتا ہے۔یوں تو سارے چھوٹے چھوٹے گاؤں کی خوبصورت نظارے ہیں لیکن چونکہ جو تصویریں ابلوڈ کی جارہی ہے کتہناہ سے لی گئی ہے اس لئے اس جگے کا زکر باربار کیا گیا ہے۔
پوری دنیا لے لوگ سکردو کے موسم سے پیار کرتے ہیں چونکہ یہاں اتنی گرمی نہیں ہوتی جتنا دوسرے شہروں میں ہوتے ہیں۔سردیوں میں دوسرے شہروں کے نسبت یہاں بہت سردی ہوتی ہیں اور سردی سے بچنے کے لیے لوگ اہنی مدد آپ پورا تیاری کرتے ہیں اور زیادہ تر لوگ شہر کی جانب جاتے ہیں۔
0 Comments