Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کمپیوٹ یا لپٹاپ میں ماوس کے بدلے کی بورڑ استعمال کرنے کے شارٹ کٹ طریقے To use the exchange board in a computer or laptop mouse

کمپیوٹ یا لپٹاپ میں ماوس کے بدلے کی بورڑ استعمال کرنے کے شارٹ کٹ طریقے To use the exchange board in a computer or laptop mouse

کیا آپ بھی ابھی ماوس کا ہی زیادہ استعمال کرتے ہوبس کی بورڑ کا استعمال کبھی کبھی نام یا پھر نمبر ٹائپ کرنے کے لئے استعمال  کرتے ہو۔ تو غلط بات ہے۔
اگر آپ ایک کمپیوٹر کے سٹوڈنٹ ہو سکول یا کالج میں کمپیوٹر کی پڑھائی کرتے ہو یا پھر آپ ایک کمپیوٹر کے ٹیچر ہو اور ابھی بھی آپ ماوس کا زیادہ استعمال کرتے ہو تو یہ غلط بات ہے  یہ آپ کو شعبہ نہیں دیتا۔تو آپ لوگوں کو ایک نہیں دو نہیں تقریباً سارے اہم شارٹ کٹ کی یعنی پندرہ سے بیس شارٹ کٹ ہے جوکہ بہت اہم ہیں آپ کے کام آنے والا ہے اور ان شارٹ کٹ کییس کو یا چابیوں کو اپنے دماغ میں اچھے سے فٹ کر لو ڈھال لو یا پھر کہیں کسی نوٹ بک میں لکھ کر رکھ لو اور ہمیشہ ان شارٹ کٹ کییس کی پرکٹیس کر لو کیونکہ ایک بار میں ہو سکتا ہے کہ آپ کو یاد نہ رہے۔
شارٹ کٹ کیی
alt+tab
اسکا استعمال بیسکلی پروگرام کو سویچ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہےچاہے کمپیوٹر میں ہو یا لیپٹ اپ میں۔مثلا آپ کے کمپیوٹر یا لیپٹ اپ میں اپ نے کئی پروگرام ساتھ میں اوپن کر رکھے ہیں تو آپ ایک سے دوسرے جگے میں جانا ہے تو آپ الٹ کا بٹن زدبائیں پھر ٹیب کا تو وہ اوپن ہو جاۓ گا۔ 
کمپیوٹر کو آف کرنا
اگر کمپیوٹر یا لپٹاپ کو سویچ آف کرنا ہے تو ڈکسٹاپ پہ کلیک کرنے کے بعد
alt+f4
دبائیں گے تو آپشن آۓ گا پھر اینٹر پہ کلیک کر کے اس شارٹ کٹ سے اپنے کمپیوٹر کا باآسانی سوئچ آف کر سکتے ہیں۔
وینڈو ڈی
جتنے بھی وینڈوز اوپن ہے ان سب کو مینمائز کر کے سٹاپ میں جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔اگر آپ اپنے کمپیوٹر میں کئی ٹیپ یا سوفٹ ویر استعمال کر رہے ہیں اور آپ چاہتے ہیں وہ سارا کا سارامینمائز ہا جاٹمۓ اور آپ ڈائرکٹ دکسٹاپ پہ چلی جاۓ توایسے کنڈیشن میں آپ کو اپنے کی بورڑ پہ یہ پریس کرنا ہے
window+d
کنٹرول پلس ایس
اگر آپ کسی بھی فائل کو سیو کرنا چاہتا ہے تو کنڑول پلس ایکس دبا دیجیے آپ کا فائل سیو ہو جاۓ گا
کنڑول پلس این
اس کا استعما آپ ایک نیا ڈاکونمٹس جیسے استعمال کر رہا ہے اور آپ چاہے وہ نیا جگے پر آئرکٹ اوپن کرے تو یہاں پہ بس آپ کو کنڑول این دبانا ہے اور اس کے بعد ایک نیا ڈاکومنس اوپن ہو جاۓ گا۔
شارٹ کٹ کیی فار بروزر
بروزر میں جو سب سے پہلے شارٹ کٹ کی آتا ہے وہ ہے کنڑول پلس ٹی یہاں اس شارٹکٹ کا استعما آپ ایک نیا ٹیپ اوپن رنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
ہسڑی اوپن اینڈ ڈیلیٹ شارٹ کی
بعض جگہوں پر ہم اپنا جی میل یا کوئی اور اپلیکشن استعمال کرنے کے لیے اپنا پاسورڈ اور آئی ڈی استعمال کرتے ہے اور بعد میں ان کو ختم کرنا لازمی ہوتا ہے تو آپ کو یہ ڈایرکٹ شارٹ کٹ کی سے کرنا ہے تو پریس کرنا ہوگا کنڑول اور ایچ۔
cantrol+H
انکوگنیٹو موڈ
ڈائرکٹلی کسی بھی ڈاون لوڈ مینو  کو براوزر میں اوپن رنے کے لیے جو شارٹ کٹ کی ہے وہ ہے کنٹرول پلس شفٹ پلس این اسکے بعد اگر آپ کو ڈاون لوڈ مینو اوپن کرنا ہے کہ آپ نے کون کون سی مینو اوپن کر رکھا ہے تو آپ نے پریس کرنا ہے کنڑول اور جے کو۔
کنٹرول پلس ڈی
ایک شارٹ کٹ کی یہ بھیبہے اھر آپ کو اپنے براوزر میں کسی بھی ویپ پیج کو سیو کرنا ہے بکمارک کر کے رکھنا ہے تو یہاں پر اسکا بھی ایک شارٹ کٹ کی ہے وہ ہے کنڑول ڈی۔

Post a Comment

1 Comments