سینک ویڈیو سے پیسہ کمانا ہر کوئی چاہتا ہے لیکن اس کے قواعد کو ضوابط اور اصول کو نہ کوئی ہڑھنا چاہتا ہے نہ دیکھنا۔ہم سب کو پتہ ہے کہ سینیک ایپ اس وقت سب سے ذیادہ پیسہ دینے والا ایبلیکشن ہے۔تو آو بتاتا چلوں کہ بغیر انوائڈ کئے پیسے کیسے کمایا جاۓ۔
سب لوگ جنکو آرننگ نہیں ہو رہا یہی کہتے ہیں کہ آپ کو پیسہ کیسے آرہا جو کما رہے ہیں ان کو تو سیدھی سی بات یہ ہے نہ کسی کے کوڈ لگانے سے آپ کو پیسہ آۓ گا نہ کسی کے ویڈیو لائک اور شیر کرنے سے ہاں پسند آنے پہ آپ کسی کی ویڈیو شیر اور لائک کر سکتے ہیں لیکن آپکی انکم بڑھانے مطلب کوئنز بڑھانے کا طریقہ یہ نہیں۔اگر آپ سینیک ویڈیو پر اچھی طرح سے سمجھ کر کام کریں گے تو آپ ایک اچھی انکم کما سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو کچھ اصولوں پر کام کرنا ہوگا۔
روزانہ کم سے کم پندرہ منٹ ویڈیو دیکھنا۔
اپنی سینیک ایپ سے ڈیلی چکیکان آپشن پر جا کر روزانہ کلیک کرنا۔
ایک دوسرا آپشن بھی ہے شیر یور ایٹیویٹی ان یور فرینڈ اس پر بھی روزانہ کلیک کرنا۔
کم سے کم روزانہ نئے تءن فرینڈ کو انوائڈ کرنا انسٹال کرین یا نہ کرے اس سے آپ کو کوئی تعلق نہیں۔
ایک فیملی گروپ جوائن کریں جو کسی جاننے والے کا ہو سینیک ایپ لے بارے میں معلومات رکھتا ہو۔
روزانہ چھ ویڈیو سینیک ویڈیو ایپ کےکمرے سے بنانا یعنی ابلوڈ کرنا۔
روزانہ ایک ویڈیو شیر کرناوٹس ایپ پر یا دوسرے سوشل میڈیا پر۔
روزانہ بیس فالوررز بڑھانا۔
ان چیزوں پر عمل کر کے اگر ایک بندہ کام کرتا ہے تو اسکو انکم نہ آنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ہم کیا کرتے ہیں سینیک ویڈیو ایپ انسٹال کیا بس ہمیں چاہیے کہ پیسہ اوپر سے بارش کی طرح برسنا شروع ہو جوکہ ممکن نہیں۔محنت ہر چیز میں کرنا پڑتا ہے بنا محنت کے کوئی بھی چیز ایبلیکشن یا کچھ اور بھی ہو تو پیسہ نہیں ملتا۔ہاں یہ بات سچ ہے اگر ہم وقت دیں کام کریں اور محنت کریں تو سینیک ویڈیو سے بہت سارے پیسے کما سکتے ہیں۔
گھر بیٹھے سءمینیک ویڈیو کا نام لیتے رہیں گے تو ایک روپیہ بھی شاید نہ آۓ۔پہلے جنہوں نے انسٹال کیا انہوں نے کطمچھ دوزتوں کو انوائڈ کیا دو چار ہزار روپے کمایا اور چھوڑ دیا جبکہ کچھ لوگ جو سمجھ کرکام کر رہے ہیں وہ ہر ماہ اب ایک اچھے انکم کما رہے ہیں اور دن بہ دن ان کی انمک بڑھ رہی ہیں جن سے انکو اس اپیپ پر کام کرنے کو مزہ بھی آرہا اور پیسہ بھی۔تو اپنا وقت برباد کرنے سے بہتر ہے کہ ان چیزوں کو سمجھیں اور آپ بھی ایک اچھی انکم کمانا شروع کریں۔
لوگوں کی باتوں پر عمل نہ کریں بلکہ اس بندے سے مشورہ لیں جو کما رہے ہیں اور آپ بھی کمائیں ان چیزوں میں گس جاو گے تو کچھ دنوں میں آپ کو ہر چءز کے بارے میں علم ہو جاۓ گا کہ ویڈیو کیسے ابکوڈ کرنا ہے ہیش ٹیک کونسا رکھنا ہے اور ویڈیو کوور پہ کیا رکھنا ہے۔جب اءک بار سمجھ میں آجائیں گے تو آپ کو ہر چیز آسان لگنا شروع ہو جاۓ گا اور آپکی عادت بھی بن جائگی اور پیسہ بھی دن بہ دن زیادہ کمانا شروع کریں گے۔
0 Comments